@hqadir.bsky.social
Prayer Ceremony for Shuhada e D Chowk
Everyone here has only one question
#why_did_you_shoot
شہدا ڈی چوک کیلیے دعائیہ تقریب
یہاں موجود ہر انسان کا صرف ایک ہی سوال ہے
#گولی_کیوں_چلائی
#boycoot_army_products
Absolutely correct
16.12.2024 08:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Are you sure you will be loyal to any one of them .
11.12.2024 16:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0A time will come when all these bast-rd will face the same music and you will hear their cries going up to sky
11.12.2024 16:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید
11.12.2024 09:38 — 👍 118 🔁 50 💬 4 📌 0Army will never clarify about it.
11.12.2024 02:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0No no way
11.12.2024 02:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اور فوج کا اصل خونی چہرہ دنیا پہ آشکار کرتی ہے۔ جلیانوالہ باغ یا پلٹن گراؤنڈ کا قتل عام بھی فوج نے ایسی پلاننگ سے نہیں کیا تھا جس پلاننگ سے جنرل عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں نے عوام کا یہ قتل عام کیا
10.12.2024 21:24 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0جو لوگ پھر بھی موقع پہ ڈٹے رہے انکو ایس ایس جی کے سنائپرز نے سنائپر رائفلز کی مدد سے تاک تاک کر قتل کیا۔
اس سب کی نگرانی ایک تھرمل امیجنگ کا اہل ڈرون موقع پہ کرتا رہا اور اس قتل عام کو لائیو آپریشن روم میں دکھاتا رہا جہاں قتل عام کی نگرانی کرنے والی اعلیٰ فوجی قیادت موجود تھی۔
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔
یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
🔥🔥🔥
خان صاحب نے 190 ملین کیس میں 76 سوالات کے جواب دیئے۔ نیب یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ خان نے کوئی ایک روپے کا بھی بینیفٹ لیا ہو
دنیا دیکھ رہی ھے خان صاھب پر دھیلے کی بھی کرپشن ثابت نہ ھوی ۔خان صاھب کو سیاسی و عسکری انتقام کا نشانہ بنایا گیا ھے ، ملک کو لوٹنے کھسوٹنے والے بے نقاب بھی ھو رہے ہیں اور ذلیل بھی۔خان صاھب ان شا ءاللہ اس کیس سے بھی سرخرو ھوں گے
10.12.2024 22:42 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0مرشد ہمارے ہاتھ سے بستہ نہیں اٹھا
مرشد ہمارے کاندھے بھی بے کار ہو گۓ
کرپشن کا باپ مسٹر فراڈیہ لگتا ہے دوائی زیادہ پی لی ہے
10.12.2024 22:55 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ بیٹا تم نے #گولی_کیوں_چلائی
10.12.2024 23:10 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0کس گولی پر نام ہے کس کا؟ کون کہے گا
ڈی چوک کے چاروں ہی جانب
کب تک آخر خون بہے گا
لاکھوں جانیں لے کر بھی نہ بھوک مٹے گی
ہر گھر کے دروازے سے کب موت ہٹے گی
خون کے آنسو گھر گھر در در!!!
کب تک آخر آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟
سلمیٰ ہاشمی
Did you know that you can tell the sex of an ant by putting it in water
If it sinks, it’s a girl ant. If it floats, it’s buoyant!
شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف
فیض حمید کو صرف عمران خان کو ڈرانے کے لیے کورٹ مارشل کیا۔۔
اور پی ٹی ای قیادت ڈری ہوئی ہے بائیکاٹ کھل کر سپورٹ نہیں کررہی۔۔۔ بلکل متفق ✊
فیض حمید کو لٹکاؤ یا باجوا کو ،
بس یہ بتاؤ 👇
گولی_کیوں_چلائی
A one in a lifetime shot, blood moon and shooting stars ✨🌕❤️🎆🎇
09.12.2024 22:20 — 👍 6585 🔁 467 💬 100 📌 17unknown people who throw and ran away from the place the time devices are stupid as anybody can see it and call bomb disposal staff. Any professional trained terrorist will fix such devices is such a way so they are away from visibility. Otherwise it is a plot of police them self
10.12.2024 03:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Death of Star vs Birth of Cell
09.12.2024 21:14 — 👍 1924 🔁 134 💬 55 📌 14Good Morning Insafies
09.12.2024 06:02 — 👍 62 🔁 20 💬 4 📌 2آپ نے کسی بھی خوف کی سامنے جھکنا نہیں ہے۔
youtube.com/shorts/0VvH5...
💔🥺
27.11.2024 05:53 — 👍 9 🔁 9 💬 2 📌 0