حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
12.12.2024 09:38 — 👍 108 🔁 57 💬 4 📌 2حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
12.12.2024 09:38 — 👍 108 🔁 57 💬 4 📌 2شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
15.12.2024 15:38 — 👍 104 🔁 50 💬 3 📌 4"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 07:56 — 👍 133 🔁 60 💬 6 📌 1
24 نومبر جمہور کی فیصلہ سازی کا دن ہے یاد رکھیں یہ جنگ عمران خان کی نہیں، یہ جنگ آپکی اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ہے۔
سینیٹر عون عباس بپی، صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب کا جنوبی پنجاب کے تمام ممبران قومی، صوبائ اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور تمام تنظیمی عہدیداروں کے نام پیغام:
#FinalCall | #نومبر24_خان_کی_کال
کنٹینرز ہٹانے کا طریقہ 🚨
کنٹینرز رکھے جارہے ہیں پی ٹی آئی ان کنٹینرز کو ہٹانا چاہتے ہیں تو آسان سا ایک طریقہ ہے ان کنٹینرز کے اوپر عمران خان کا نام لکھ دیں آج صبع وہ سارے کنٹینرز اٹھا لیئے گئے جن پر عمران خان کا نام تھا🔥
Bushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call
بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام
WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
عمران خان نے بارہا کہا فوج بھی میری، مُلک بھی میرا ہے، فوج کی پاکستان کیلئے ایسے ضرورت ہے جیسے ایک بدن کیلئے روح کی، جب سب اپنا، اپنا کام کریں گے کوئی اختلاف نہیں ہوگا، علی محمد خان
19.11.2024 14:31 — 👍 295 🔁 87 💬 17 📌 1
علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں،
عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگ
جب وہ خود نہیں بولتے تو وہ اپنے کُتے چھوڑتے ہیں۔۔۔!!
جیسے کے یہ۔۔۔!!فیصل واڈا
اب نہیں تو کب
آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی
ڈر اور خوف کے بت توڑ کے نکلنا ہوگا
ورنہ اسی طرح سسکتے زندگی گزارو گے تم بھی اور تمہاری نسلیں بھی
فیصلے کا دن قریب ہے
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
19.11.2024 07:31 — 👍 474 🔁 192 💬 29 📌 6
عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
میری پہلی پوسٹ
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت والی زندگی عطا کرے اور تمام پریشانیوں تنگ دستیوں اور حاسدوں سے بچائے۔آمین
عمران خان تو ہوگا۔
17.11.2024 08:43 — 👍 275 🔁 83 💬 8 📌 4
انتہائی شرمناک! دشمن کے بچوں کو پڑھاتے پڑھاتے اپنے بچوں کو اٹھانے تک کا سفر۔۔۔
عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔
#UndeclaredMartialLaw
ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں
insafpk.github.io/whatsapp/
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
ہر شخص سر پر کفن باندھ کر نکلے
حق کے لئے لڑنا کبھی بغاوت نہیں ہوتی۔
📅 24 نومبر اسلام آباد