Amazing
21.12.2024 00:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ahmedkhan33.bsky.social
*_نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ_*🇧🇫♥️ *_`#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو`_*
Amazing
21.12.2024 00:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0(+ *آج جیل میں خان صاحب کے 500 دن مکمل ہو گئے،*💔😪
*ان 500 دنوں میں ایک بھی دن اسکے پیلٹ لٹس نہیں گرے،*
*وہ آج بھی اپنے موقف سے ایک اینچ پیچھے نہیں ہٹ رہا ہے،*
*وہ اپنے نظریئے پر قائم ہے۔*
#گولی۔کیوں۔چلائی
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
15.12.2024 22:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پشاور شہد اءDچوک قران خوانی تعزیتی اجتماع میں صوبائ صدر دواد شاہ کاکڑ اور شہد ولی محمد اور عبدالرشید خاندان بھی شریک ھے
15.12.2024 11:42 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0*_`اہم ترین` 🛑_*
> *_♥️💫✍️شیخ وقاص اکرم انٹرنیشنل میڈیا کو ڈی چوک سانحے کے حوالے سے بریف کر رہے ہیں_*
✍️💫♥️
*26 سال سنبھال کر یہاں تک لے کر آیا ہے اب ہم جوان ہو گئے ہیں۔*
*تمہیں کیا لگتا ہے ہم مرشد کو ہارنے دیں گے۔۔۔؟؟*
*سوال ہی پیدا نہیں ہوتا*
*گولی_کیوں_چلائی*
*بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
✨💫
*اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💫✨
*اَلسَـــــــــــــلامُ عَلَيْــــــــــكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🤝
_*عمران خان کے تمام ببر شیروں کو کــپتان کــــے سپـاہی کا محبت بھرا سلام🥀🥰🫡*_
اس نے عوام کو نہیں چھوڑا اور اب عوام بھی ڈٹ کر اس کے ساتھ کھڑی ہے اور ایک ہی سوال پوچھتی ہے کہ #گولی_کیوں_چلائی ؟
12.12.2024 20:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🚨پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم راجہ، شاندانہ گلزار، ارباب شیر علی، ارباب عامر ایوب اور آصف خان کو 24 دسمبر تک ضمانت دیدی
10.12.2024 20:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0*🚨پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی اور صنم جاوید کو بھی ضمانت دے دی، تینوں کو 2 ہفتے تک کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم*
10.12.2024 20:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Amazing ❤️
10.12.2024 20:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے ووٹ عمران خان کے نام پر ملا تھا، میری الیکشن کمپین اور سوشل میڈیا کمپین عمران خان کے نام پر تھی میں عمران خان کے ساتھ دھوکا نہیں کر سکتا تھا❤️🇵🇰💚
ایم این اے عادل بازئی 🔥❤️🇵🇰💚
_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ
تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں، توبہ کے لیے گنہگار ہونا ضروری نہیں، توبہ ازخود ایک مستقل عبادت ہے جو غسل کی طرح ہے، جتنی بار کی جاۓ روح میں پاکیزگی اور نکھار آتا ہے
الله آپ کو زندگی میں عزت، صحت اور کامیابی نصیب فرماۓ
صبحِ بخیر
مبارک ہو جناب عادل خان بازئی کو
09.12.2024 22:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Very good sir
09.12.2024 21:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تو پھر ہو جائیں مقابلہ ۔۔۔۔ تحریک انصاف والے ری ٹویٹ کرتے جائیں
09.12.2024 07:57 — 👍 27 🔁 32 💬 3 📌 1Thank you. Every human being needs love. He will take the right side in good deeds and humility is a great kingdom. Let us do good deeds.
09.12.2024 20:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0*_📌سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 492 دن ہو گئے_*
*_#imrankhan_*
*لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!*
09.12.2024 20:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Seminar:
INTERNATIONAL HUMAN RIGHTS DAY:
OUR FUTURE, OUR RIGHTS, RIGHT NOW
(The Struggle of Baloch Nation for Survival)
Speakers
Iman Mazari
Dr Sabiha Baloch
Khan Zaman Kakar
Ali Ahmed Kurd
Dr Mahrang Baloch
اللہ تعالیٰ انکے نسلوں تباء اور برباد کر ے
30.11.2024 09:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مطیع اللہ جان کیس، صحافیوں کی جانب سے پراسیکیوٹر کو حراساں کرنے پر جج انسداد دہشت گردی عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا
پراسیکیوٹر نے سٹیٹ کے ہر کیس کا دفاع کرنا ہوتا ہےوکیل کو نہیں پتہ ہوتا کیس سچا ہے یا جھوٹا؟ وکیل نے صرف اپنی پارٹی کے دلائل دینے ہوتے ہیں، جج طاہر عباس سپرا
*_🗯️📌کہیں آگ نہیں لگی تھی کوئی توڑ پھوڑ نہیں ہوئی تھی پھر گولی کیوں چلائی #گولی_کیوں_چلائی_*
30.11.2024 09:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: #اسلام_آباد_قتل_عام !
یا قہار یا جبار
تجھے تیری قہاری کا واسطہ
عذاب کے فرشتے بھیج جو ان ظالموں کے جسموں کو کھایا ہوا بھس بنا دیں
ان کا نام و نشان تک مٹا دیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
29.11.2024 03:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جتنا بڑا واقعہ ھوا ھے اس کا ری ایکشن زبردست آنا چاہئے ۔ کہاں ہیں سارے ؟
کوئ احتجاج اور مزمت ؟؟
پنجابیوں اب تو نکلو ۔ کم از کم اس قتل عام کا احتجاج ہی کرو
کس کو کہیں اور کہاں جائیں ۔
*_ہمارے شہیدوں کا خان اتنا سستا نہیں جو ہم معاف کر دیں گے_*
*_ہمت دکھاؤ ، فرنٹ پر آؤ یا عہدے چھوڑ دو_*
*✍🏻Ahmed Khan💫✨*