Sajjad Sheikh PPP's Avatar

Sajjad Sheikh PPP

@sajjadsheikhppp.bsky.social

187 Followers  |  168 Following  |  37 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.5587

Latest posts by sajjadsheikhppp.bsky.social on Bluesky

Post image Post image Post image Post image

‏عوام ایسے لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں جو ان کو تشدد کی سیاست پر اکسائیں، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن

27.11.2024 14:29 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

The Government of Sindh has launched the Board of Revenue's E-Services Sindh in #Sukkur. This initiative enables citizens to obtain various revenue documents online from the comfort of their homes. These documents include:

27.11.2024 14:28 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں منعقدہ گلوبل وومن فورم میں شرکت

27.11.2024 14:18 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏صوبائی وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے سكهر میں بورڈ آف ریونیو کی ای سروسز سندھ کا افتتاح کردیا

شہری اب گھر بیٹھے آن لائن ڈومیسائل، پی آر سی، وراثت سرٹیفکیٹ، سیلز سرٹیفکیٹ و دیگر ریونیو دستاویزات حاصل کر سکیں گے،

27.11.2024 14:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ملیر ایکسپریس وے، کورنگی کاز وے اور کریم آباد انڈر پاس اہم منصوبے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

25.11.2024 14:27 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

The Government of Sindh has signed an agreement to establish Karachi Marble City. This project will create 10,000 employment opportunities, boost marble and granite exports, and position Sindh as an industrial hub.
#ProgressiveSindh #VisionSindh

25.11.2024 14:26 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏9 مئی کے واقعات پر بانی پی ٹی آئی کو عوام، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت سے معافی مانگنی پڑے گی۔
صوبائی وزیر توانائی و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ

25.11.2024 14:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

25.11.2024 14:24 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏خواتین کے خلاف تشدد انسانی حقوق کا ایک بڑا مسئلہ ہے اس مسئلے کے حل کیلئے فوری اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے ہر سال ہزاروں خواتین اپنی جانیں کھو بیٹھتی ہیں۔

صدر آصف علی زرداری کا خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

25.11.2024 14:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏خواتین کے خلاف تشدد صرف ایک فرد کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی مسئلہ ہے جو مساوات و انصاف کے بنیادی اصولوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام

25.11.2024 14:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏حالیہ انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی سندھ کی حکمراں جماعت بنی تو پہلی ترجیح وہ وعدے تھے جو عوام سے انتخابی مہم میں کئے۔

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی نیوز کانفرنس

25.11.2024 14:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears

21.11.2024 13:13 — 👍 92    🔁 45    💬 0    📌 3
Post image Post image Post image Post image

‏دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے کامیاب انعقاد پر خوشی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

21.11.2024 14:32 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پارٹی، جمہوریت، اور ملک کے لیے مخدوم امین فہیم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر پارٹی رہنما مخدوم امین فہیم مرحوم کی برسی پر پیغام

21.11.2024 14:31 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏1991 کا پانی معاہدہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم کو لازمی قرار دیتا ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا وزیر اطلاعات پنجاب اعظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 14:30 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

21.11.2024 14:27 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

21.11.2024 14:26 — 👍 3    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔

#PPP #FoundationDay #57thYears

21.11.2024 14:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏اسلام ہمارا دین ہے،
جمہوریت ہماری سیاست ،
سوشلزم ہماری معیشت،
طاقت کا سرچشمہ عوام،
‎#PPP ‎#FoundationDay ‎#57YearsofPPP

20.11.2024 16:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات

20.11.2024 16:13 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's message on the occasion of International Children’s Day.

#InternationalChildrensDay

19.11.2024 14:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏مالی امداد قرضوں کی شکل میں نہیں بلکہ گرانٹس کے ذریعے فراہم کی جانی چاہیے تاکہ ممالک کے قرضوں کے بوجھ میں اضافہ نہ ہو۔

سینیٹر شیری رحمان کا برطانوی اخبار دی گارڈین کو انٹرویو

19.11.2024 14:09 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Sindh Government has launched a comprehensive strategy for combating livestock foot-and-mouth diseases (FMD) and promoting sectoral development of the leather industry, dairy production, and meat production.

#ProgressiveSindh #VisionSindh

19.11.2024 14:08 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی

19.11.2024 14:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی

19.11.2024 14:06 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‎#NICVD ‎#ChestPainUnits ‎#HealthForAll

19.11.2024 14:06 — 👍 5    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ملکی ترقی اور بڑھتے ہوئے معاشی اعشاریئے ایک جماعت کو ایک آنکھ نہیں بھارہے، پی ٹی آئی والوں کا کام کسی نہ کسی طرح ملک کو نقصان پہنچانا ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو

19.11.2024 14:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے پیپلز بس سروس کے آپریشنز کی مانیٹرنگ، لائیو ٹریکنگ ہو سکے گی۔

19.11.2024 14:01 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

👌

18.11.2024 16:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Any difference between Twitter X and Blue Sky ?

18.11.2024 16:14 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@sajjadsheikhppp is following 16 prominent accounts