اندھیرا بڑھ جائے تو آنکھیں اندھیرے میں دیکھنے کی عادی ہوجاتی ہیں شاید اسی کو ارتقا کہتے ہیں۔ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ راستے بند ہو جائیں۔راستے موجود ہوتے ہیں بس کھوجنا پڑتے ہیں__🕊️
26.11.2024 18:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@hanulbaloch88.bsky.social
My Soul Lost in Mountains Of Balochistan🏔️🕊️ We Only Part To Meet again✌🏻🌷
اندھیرا بڑھ جائے تو آنکھیں اندھیرے میں دیکھنے کی عادی ہوجاتی ہیں شاید اسی کو ارتقا کہتے ہیں۔ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ راستے بند ہو جائیں۔راستے موجود ہوتے ہیں بس کھوجنا پڑتے ہیں__🕊️
26.11.2024 18:12 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0تم آفاقی کہکشاؤں کا خوبصورت مرکب ہو تم محبت ہو بلوچستان___🕊️
26.11.2024 15:28 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پھل ملاس ء پِت ملاس ء پن ملاس ء نن ملاس اُن
شتکو ء دروشم کہ نہ گلشن ملاس ء نن ملاس اُن
اعجاز سنگت
مزاحمت ایک انسانی فرض ہے جب استعماری قوتیں آپ کی زمین، شناخت، اور آزادی پر قبضہ کرتی ہیں۔
مزاحمت محض ہتھیار اٹھانے کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ زندگی کے ہر پہلو میں موجود ہوتی ہے۔
ان کے لیے سب کچھ ممکن ہے جو خواب دیکھتے ہیں، ہمت کرتے ہیں، لڑتے ہیں اور کبھی ہار نہیں مانتے۔🕊️
21.11.2024 13:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0میری باقیات سے پھول اگیں گے، اور میں ان میں رہوں گا -
20.11.2024 18:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پانے دماغ آتیٹی مفن
استا تیٹی یار مرین
افن اگہ کاریم ناہچ
ولدا ہم درکار مرین
حیدر حسرت🌹
ننا خنتیٹی زیبا و ارے دنیاس طوبے نا🕊️
سیخا،چرک،ورنائی،مہرآتا ہنین آ منظر ئٹ
چلتن نا ککو ،است ئنا رِٹ آک، دیگر،آجوئی
یادآتا کُنب ئٹ خیسنا درد آتا بشخندہ تیٹی
تینتو اسٹ شاعر،مرید،استاد،عسکر،آجوئی
مرید بلوچ
#balochistan #chiltan