کیا یہاں اس کو چلنے دیا جائے گا.کیونکہ جو منطق برداشت بحث مطالعہ صبر تحمل مصر شام کے علماء کے پاس ہے.وہ ہمارے علماء کرام میں ہے ہی نہیں.یہاں تو بس اختلاف کرنے پہ کافر کافر بات ختم بندہ ختم
12.01.2025 11:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@exado3450.bsky.social
کیا یہاں اس کو چلنے دیا جائے گا.کیونکہ جو منطق برداشت بحث مطالعہ صبر تحمل مصر شام کے علماء کے پاس ہے.وہ ہمارے علماء کرام میں ہے ہی نہیں.یہاں تو بس اختلاف کرنے پہ کافر کافر بات ختم بندہ ختم
12.01.2025 11:53 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0نہروں کی بھل صفائی کیلئے فوری فنڈز فراہم کئے جائیں.وگرنہ نہریں نہیں چل سکیں گی.زمیندار تباہ ہو جائے گا.
11.01.2025 14:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0نہروں کی بھل صفائی کیلئے فنڈز فراہم کی جائیں.وگرنہ نہریں نہیں چل سکیں گی
11.01.2025 14:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Love all 4 lips
11.01.2025 12:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی آئئ اے یورپ پہنچ گئ 💝
ایماندار دورے حکومت میں PIA پر یورپ پابندی کے ساڑھے4سال بعد پہلی پرواز 🛬
#PIA
شیخ زاید ہسپتال رحیمیارخان میں 7 سالہ بھتیجی کو موشن الٹی آنے پہ داخل کیا گیا.بالکل کیئر نہیں کی گئی.الٹی سیدھی ڈرپس لگاتے رہے.مجبورا پرائیویٹ ہسپتال لے جانا پڑا.لعنت ایسے مسیحاؤں پہ
03.01.2025 16:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ بڑی نیوز👇
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 9 سال بعد بلند ترین سطح پر سرپلس ہوگیا،۔۔ 2015 کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے: اسٹیٹ بینک
❤️
17.12.2024 04:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Koi siyasat nai. Aewen her dafa ungli ati ha
16.12.2024 12:36 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Israel pe kab attack kr rahe han.Wo bhosri wale Golan mountains aa gae han
16.12.2024 12:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایویں ہر معاملے میں ٹانگ اڑانے کا شوق ہے.مدارس رجسٹریشن سے طلباء کو قومی دھارے میں لانے کا موقع ملے گا.مولانا کو اپنی مدھانی گھولنے کی فکر ہے
15.12.2024 18:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Any reference?
13.12.2024 14:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0DG ISI direct PM ke under hota ha
13.12.2024 14:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 036
12.12.2024 18:52 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دائمی نزلہ و کیرا کا علاج بتا دیں
12.12.2024 15:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Propaganda
11.12.2024 16:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0چوم چوم کر چٹا کر دیں
11.12.2024 14:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Phir Faiz Hameed L wastay Nawaz Sharif ko damage krta raha. Phir her illegal kam krwata raha.
10.12.2024 16:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہے آرزو ایک رات تم میرے خواب میں آؤ
بس دعا ہے کبھی اس رات کی صبح نہ ہو
لو جی میں تو لگا ہوں سونے
تسی ہن
کم چک کے رکھو
Enjoy my dears
Last word ke lie mazrat
08.12.2024 17:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جمیعت والوں سے احتجاج سیاست کرنا سیکھیں.توڑ پھوڑ انتشار جلاؤ گھیراؤ ناچ گانے کا نشان نہیں.نہ وہ اپنے کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگتے ہیں. ل
08.12.2024 17:16 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0میں ہرگز کافروں سے مرغوب نہیں.آپ مجھے جاپان چین ناروے جیسا کوئی لادین ملک دکھا دیں. جو مذہبی ہو وہاں لوگ ایک دوسرے کے گلے نہ کاٹتے ہوں وہ تعلیم معیشت تحقیق اخلاقیات کے اعلیٰ درجے پہ ہوں.مسئلہ اسوقت یہ ہے کہ دنیا کے ہر مذہب کے تشریح کرنے والوں نے دوسروں کا جینا حرام کیا ہوا ہے.
06.12.2024 12:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پھر راحیل شریف شجاع پاشا ظہیر الاسلام باجوہ فیض حمید ثاقب نثار کھوسہ بندیال ایکسپریس مظاہر ٹرکاں والا اعجاز بھینگا منیب وغیرہ سب پہ لعنت بھیج کر اپنی 2014 والی پوزیشن پہ جائیں
06.12.2024 11:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں الحمداللہ مسلمان ہوں.دین اسلام کی افادیت سے انکاری نہیں ہے.مگر جب دین اسلام کے پیروکار ہر فرقے کے مولوی کو دوسروں کو کافر کافر کہتے دیکھتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے.
06.12.2024 11:14 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0حالیہ دور میں کوئی بھی مذہب انسانوں کو امن سکون دینے میں فیل ہیں.کیونکہ ہر مذہب ہر فرقے مسلک والا ایک دوسرے کو کافر اور گلے کاٹنے کو پھرتا ہے.اس وقت دنیا کے لامذہب ممالک امن سکون ترقی معیشت تحقیق وغیرہ ہر چیز میں آگے ہیں.
06.12.2024 11:12 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0ڈرامے بازی
06.12.2024 07:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Yehi ke shares wagera kese sell purchase krne han?
04.12.2024 08:28 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Where?
03.12.2024 15:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Thora guide karen ge?
03.12.2024 15:16 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0چینی صدر ترک صدر کے مشترکہ اجلاس بیرونی کرکٹ ٹیم غرض ہر بیرونی مہمان کی آمد پہ کتی چیکا لگانا ضروری ہے 🤔
03.12.2024 14:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0