♥️🌹 super boy🌹♥️'s Avatar

♥️🌹 super boy🌹♥️

@noorkhan6989.bsky.social

🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️

685 Followers  |  730 Following  |  58 Posts  |  Joined: 21.11.2024  |  1.9716

Latest posts by noorkhan6989.bsky.social on Bluesky

‏سال 2024 کاسب سےبڑا اور آخری جھوٹ
18ھزار مدارس اور 22لاکھ طلبہ رجسٹرڈ ہیں
اورجھوٹ بولناگناہ کبیرہ ہے😱

09.12.2024 10:45 — 👍 8    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

انسان ہوں یا فرشتے، جو بھی ہو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ عمرایوب

09.12.2024 11:09 — 👍 9    🔁 6    💬 0    📌 0
Post image

براہ راست مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس

09.12.2024 11:25 — 👍 12    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

شہنشاہ سیاسیت تو آج بھی ان کو بہت احترام سے دیکھتے ہیں لیکن یہ ہے کہ سمجھتے نہیں ہے 🧐

09.12.2024 11:29 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

18ہزار مدارس اور 22 لاکھ طلبہ 🤣😂
1ارب درخت، 1کروڑ گھر اور 50لاکھ نوکریوں کا عسکری تسلسل ہے۔

09.12.2024 12:18 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏فائنل کال کے بعد اگر مذاکرات ہی کرنے تھے تو ڈی چوک میں پنکی کیوں نچائ؟

09.12.2024 12:32 — 👍 26    🔁 5    💬 2    📌 1

‏شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ جو دھرنے میں نہ پہنچا وہ یا تو اپنے باپ کا نہیں یا پھر ایک سے زائد کی اولاد ہے۔ شیخ خود دھرنے میں نہیں پہنچا، تو شیخ صاحب آپ کی کون سی کیٹگری ہے؟
☺️☺️☺️

30.11.2024 15:00 — 👍 10    🔁 3    💬 1    📌 1

اب پتہ چلا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اسلام آباد میں دھرنا دینا کیوں مشکل ہے۔ 2014 میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس احتجاج کا انجام بھی وہی ہونا تھا جو گزشتہ رات "فائنل کال" کا ہوا ہے
#FinalCall

27.11.2024 05:47 — 👍 63    🔁 18    💬 6    📌 2
Post image 30.11.2024 09:26 — 👍 13    🔁 6    💬 0    📌 1
Post image

‏گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔

کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔

مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی

30.11.2024 12:19 — 👍 62    🔁 23    💬 2    📌 2
Post image

پاکستانی عدلیہ عالمی دنیا میں 140ویں نمبرپرھےیہ نمبرھمارے پورےجسٹس سسٹم پرکالادھبہ کلنک ھےاس لئےکہ یہاں دولت سے پوری عدالت جج وکیل سمیت خریداجاتاھےآورغریب انصاف کےلئےدربدرکی ٹھوکریں کھاکرآخرآس دنیا سےاٹھ کرچلاجاتاھےان کرپٹ ججزکے ساتھ انکےٹاؤٹ وکیلوں کوسزادیئے بغیرانصاف نہیں ملےگا۔قیامت کی بات آس لئے

30.11.2024 14:35 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

لاشوں کے بیوپاری

30.11.2024 06:47 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 1

ہمیں جب ملک ملا تو ڈیفالٹ کے دہانے پہ تھا لیکن ہم نے کسی پہ الزامات نہیں لگائے رونا دھونا نہیں کیا۔ہم اس ملک کی فلاح و بہبود اور بہتری کیلیے دن رات کام کیا ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ

30.11.2024 08:57 — 👍 35    🔁 4    💬 0    📌 0
Post image

#ShameHandlers
تم ایسے جزبے کو مٹا ہی نہیں سکتے ✌️❤️

27.11.2024 16:12 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

اسلام آباد اور پنجاب پر سوئی گیس اور بجلی لائن فوراً بند ہونا چاہئے
تمام ساتھی اس ٹرینڈ میں حصہ لے.

27.11.2024 16:10 — 👍 11    🔁 3    💬 0    📌 0

دو دن سے سارے کفن اٹھا کر سلفیاں لے رہے تھے شہادت کا ٹاہم آیا سارے بھاگ گئے
🤣🤣🤣🤣

27.11.2024 08:03 — 👍 93    🔁 17    💬 2    📌 1
Video thumbnail

جرنل حافظ عاصم منیر

#پاکستان_زندہ_باد

27.11.2024 11:16 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0
27.11.2024 06:38 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 1

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد مخالف تحریک 1 ماہ 3 ہفتے چلی اور 1500 سے زائد اموات،22000 زخمی اور 12000 ہزار گرفتار ھوئے لیکن PTI والے پہلے دن D چوک میں گولی چلنے پر بھاگ کھڑے ھوئے ہیں
ایسے کیسے انقلاب آتے ہیں بھائی؟

27.11.2024 01:06 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔

یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻‍♂️

27.11.2024 00:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چار سال قبل ٹی L پی کے احتجاجی مظاہرے پر پی ٹی آئی نے سیدھی فائرنگ کی آج پچھتا رہے ہیں

26.11.2024 16:13 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ چیز میرے عزیز

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے

26.11.2024 15:17 — 👍 32    🔁 11    💬 0    📌 0
Post image 26.11.2024 12:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

غازیو نے کنٹینر پر چڑھ کر فوجیوں کو گلے لگانا شروع کر دیا
اڑھائی سال بعد اپنے حقیقی والدین سے مل کر آنکھوں میں آنسو آ گئے 🥴

26.11.2024 11:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اور اس کے ساتھ امریکہ سازش کا بیانیاں بھی وڑ گیا 🤣🤣

کیا اس کو ہم مداحلت نہیں کہ سکتے

26.11.2024 09:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سنائپرز ہیلی کاپٹروں سے احتجاج کرنے والوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ پولیس سنائپرز کی گولیوں کا نشانہ بننے والے افراد کو پولیس کی گاڑیوں میں ڈال کر لے جا رہی ہے-

26.11.2024 08:57 — 👍 4    🔁 4    💬 0    📌 0

‏خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے ۔

26.11.2024 07:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پنجاب سے آئی ہوئی پیرنی جادوگرنی پٹھانوں کو غیرت کا ٹچ دے کر نچا رہی ہے،
اور پھر کہتے ہیں

زما لویہ گناہ دا دہ چی پختون یم۔۔
ائی شرمیدلیو 🤣

26.11.2024 04:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ان لوگوں کی وجہ سے اج پورا پاکستان زلیل ہو رہا دوبئی ویزوں کے لیے 🤣

26.11.2024 03:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

صلاح الدین ایوبی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے فتح کرنا چاہتے ہو تو اس کے نوجوانوں میں فخاشی پھیلاؤ۔

26.11.2024 03:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@noorkhan6989 is following 16 prominent accounts