مرشد زادہ 🇵🇰's Avatar

مرشد زادہ 🇵🇰

@p-cap.bsky.social

I am Here for Imran Khan

414 Followers  |  596 Following  |  98 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7099

Latest posts by p-cap.bsky.social on Bluesky

اؤوووووووووووو

02.01.2025 09:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جو جتنا لمبا اؤؤووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو کرے گا اتنا بڑا احتجاج ہو گا

02.01.2025 09:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے مظلوموں کی آواز بنیں۔ ڈیٹا کلیلشن اور ویری فکیشن کے لئے ہمیں گمشدہ لوگوں کی معلومات درکار ہیں۔

اگر آپ کا کوئی احتجاج میں شریک عزیز 26 نومبر سے لاپتہ ہے تو براہ مہربانی اس کی معلومات (شناختی کارڈ، تصویر وغیرہ) پوسٹر میں موجود نمبر پر بھیجیں

‎#IslamabadMassacre

31.12.2024 13:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏عوام پر حقوق کا دروازہ بند کرنے والوں پر ترسیلات زر کا دروازہ بند کرو
‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے

30.12.2024 06:52 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

ہمارے پیارے گولیاں بھی کھائیں اور یہی پاکستانی ترسیلات زر بھی بیجھے کیوں

29.12.2024 04:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چوکیدار سیاست کرتے نہیں سیاست کرنے والوں کی ماں بہن اک کرتے ہیں

28.12.2024 12:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

یہ خان کو فوجی عدالت میں لیکر جانا چاہتے تھے مگر خان انہیں عوامی عدالت میں گھسیٹ لایا ہے۔۔!
چلو فیر جیویں رب نوں منظور۔

24.12.2024 18:54 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

یہ تو پٹواریوں کے پیچھے ہی پڑھ گیا ہے

24.12.2024 18:51 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

ایمان اتحاد تنظیم مرشد کے سنگ

18.12.2024 12:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

#مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی
#مرشد ہمیں اٹھا کے ، غائب کیا گیا

#مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے
#مرشد ہمارے اپنوں کو ، رسوا کیا گیا

#مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا
#مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا

#مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
#مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا

14.12.2024 08:34 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

پارٹی اور عمران خان کی سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔ خان کے بیانیے کا بوجھ صرف انکا خاندان اٹھا سکتا ہے۔۔کوئی سیاستدان نہیں۔۔..
#مرشد

14.12.2024 08:31 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

L LLLLLLL

14.12.2024 08:30 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

2/2
اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے، آج نہیں تو کل سب ظاہر ہو جائے گا-

پندرہ دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے یومِ سوگ اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا،" عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#دسمبر۱۵_یوم_شہداء

14.12.2024 08:29 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو:

“اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے-
جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے- اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا-
1/2

‎#گولی_کیوں_چلائی
‎#دسمبر۱۵_یوم_شہداء

14.12.2024 08:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

موت سے بڑھ کر دنیا کی کوئی چیز خوف کی علامت نہیں ۔۔ عمران خان گولی سے نہیں ڈرا ۔۔ یہ اس کو فوجی کورٹ سے ڈرا رہے

12.12.2024 12:51 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد ان کو تو ہم سے فرصت نہیں ملی

12.12.2024 07:47 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی اور کچھ کرے یا نہ کرے اس کو تو نہیں چھوڑنا ناک سے زمین پر لاہنیں لگاوے اس ہرامی کو اولاد سے

11.12.2024 09:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سور کی گانڈ دیکھنی ہو تو اس بندے کو دیکھ لیں۔۔

11.12.2024 09:09 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کے لوگ جو مارے ہیں ان کا حساب بھی دینا ہو گا گولی کیوں چلائی

11.12.2024 09:06 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

جنرل توڈا تسی بونڈ مارو یا مروا سڈا لینا دینا ہی نہیں ۔۔
توسی اے دسو
گولی کیوں چلائی

11.12.2024 09:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جنرل فیض حمید دی چوک وچ لیو۔۔ سانو کی توسی اے دیو
گولی کیوں چلائی ۔۔۔

11.12.2024 09:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

گولی کیوں چلائی ۔۔۔۔

03.12.2024 06:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کر دیا گیا ہے اور وجہ صرف یہ ہے کہ وہاں پر ‎#IslamabadMassacre کے ثبوت چھاپے جا رہے تھے اور قریب ہر دوسرا پاکستانی ٹک ٹاک استعمال کرتا ہے اور وہاں بھی لوگ ایک ہی سوال پوچھ رہے تھے کہ ‎#گولی_کیوں_چلائی

01.12.2024 18:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

پنجاب کو پی ٹی آئی لیڈر شپ اور کارکنان کے لئے نو گو ایریا بنا رکھا ہے اور قانون سے ماروا ظلم و تشدد کا بازار گرم ہے کے پی کے میں حکومتی جماعتوں کو کھلی چھٹی اور ریلیف کیوں؟ کھاتہ برابر کریں لگ پتہ جائے گا

01.12.2024 11:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اک بزرگ نے محبت کے چالیس اصول لکھنے کے بعد آخر میں یہ جملہ لکھا۔۔
یہی جملہ عمران خان کے لیے ہیں میری طرف سے
"کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چن سکتا ہے ٫ لیکن میں تمیں اس وقت بھی چنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے
یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی ٫
تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا-"

30.11.2024 19:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس ٹرینڈ بناؤ #گولی_کیوں_چلاہی

29.11.2024 16:55 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

#گولی_کیوں_چلاہی

29.11.2024 16:54 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

خنزیروں کو ختم کرنے کے لیے ان کے منہ پر وار کرنا پڑتا ہے ۔۔ بغیرتی کی وجہ سے ان کی چمڑی بہت زیادہ موٹی ہوتی ہے

29.11.2024 12:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ن لیگ والے میں کون تو خامخواہ والا حساب ہے ۔۔۔ او چولو لڑائی تو تمہارے ساتھ تھی ہی نہیں تم تو کچھ بھی لڑائی تو ہماری اور اسٹبلشمنٹ کی ہے تم لوگ تو چونٹیوں کی طرح مسلے جاؤ گے

29.11.2024 12:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانے کس دکھ کی پائی ہے سزا یاد نہیں ۔۔۔

29.11.2024 12:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@p-cap is following 16 prominent accounts