وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
26.11.2024 20:35 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0@ikramkhatana75.bsky.social
PTI Social Media Head KP | @PTIofficial | #Gujjar | Imranist🇧🇫 | For🇵🇰 | From🇵🇰
وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
26.11.2024 20:35 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0یہ الفاظ کسی جمہوری شخصیت کی ہو نہیں سکتی سوائے آمریت پسند کی۔
ریاستِ پاکستان کے حقیقی مالک عوام ہے۔ محسن نقوی کے اس بیان کے بعد 26نمبر پر فائرنگ ہوئی جس سے کئی کارکنان زخمی ہوئے۔
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
#HistoryInTheMaking
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
حکم دا خان!
(خان کا حکم)
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#FinalCall
قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ظلم کے نظام کا مقابلہ کریں گے اور انصاف لیں گے یا غلامی قبول کریں گے
چیئرمین ہماری اور ہماری نسلوں کی جنگ لڑرہا ہے، ہم چیئرمین کو مایوس نہیں کریں گے
مذاکرات چیئرمین کی رہائی سے شروع ہونگے اور آگے بڑھیں گے، تحریک انصاف کا نظریہ ہمارا جنون ہے اور جنون مرتا نہیں بلکہ بڑھتا ہے
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم بیان۔
انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، ہم سب کے لئے تحریک انصاف کا نعرہ "اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون" کو ثابت کرنے کا وقت آچکا ہے،
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عمران خان کو رہا کرنے کا حکم
20.11.2024 10:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خون کے زریعے پھیلنے والی بیماریوں کے سدباب کے لیے محفوظ خون کی منتقلی ضروری ہے۔ مشیر صحت احتشام علی کا تمام بلڈ سنٹرز کو بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سے لائسنس حاصل کرنے کا حکم۔ ریجنل بلڈ سنٹرز ایس او پیز اور محفوظ خون کو یقینی بنائیں گے۔
19.11.2024 14:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0#Hope
19.11.2024 10:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#FinalCall
19.11.2024 09:04 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0#FinalbCall
18.11.2024 13:14 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0