کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے،
لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا
جب تم بجھ جاؤ گی،
یقین رکھو کہ
اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی،
تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ۔۔۔۔!!
کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے،
لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا
جب تم بجھ جاؤ گی،
یقین رکھو کہ
اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی،
تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ۔۔۔۔!!
اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو سنو!!!
اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈال لو
خساروں کی گنتی کرنا چھوڑ دو یہ تم کو ناشکرا بنادیتی ہے اسکے بعد انسان ہمیشہ بے سکون ہی رہتا ہے!!!🙏😇
وعلیکم اسلام
24.01.2025 23:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
آنکھ نے رات جب ایک چاند مکمل دیکھا
پھر سمندر کو بھی ہوتے ہوئے پاگل دیکھا.!!
رات پھر دیر تلک کی تیری باتیں خود سے
رات بھر سامنے چہرہ تیرا پل پل دیکھا.!!
آج یادوں کی گھٹا ٹوٹ کے برسی دل پر
آج ہم نے ب!
ایک وہ تھی کہ بہت ہنستی تھی ناصر
آج اس کی بھی آنکھوں سے بہتا کاجل دیکھا.!!
حد سے بڑھ کر مصروف ان دنیا والوں کو
دکھ دینے کا وقت کہاں سے مل جاتا ہے
کسی کے لیے ہر وقت حاضر ہو کر تو دیکھو
قمیتی سے فالتو بننے میں وقت نہیں لگتا
مزاجِ دنیا سے جوں جوں شناسا ہوتا جا رہا ہوں ۔۔۔۔۔
میں تنہا اور تنہا، اور تنہا ہوتا جا رہا ہوں۔
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا، اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے.
19.01.2025 12:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پھر سویا رہوں کسی گھنے درخت کی چھاؤں میں ، ایک گہری نیند کی آغوش میں دربارہ کبھی نہ اٹھنے کے لیے۔۔۔
19.01.2025 10:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یوں لگتا ہے زندہ رہنے کی ساری کوششیں گہرے پانی میں جا ڈوبی ہیں میں ایک بار پھر اس کیفیت کا شکار ہوں کہ مجھے لگتا ہے میں پھر سے تھکنے لگا ہوں میری طاقتیں ختم ہوتی جارہی ہیں میرا دل چاہتا ہے میں چٹکی بجاتے غائب ہو جاؤں ہر ہجوم سے نکل جاؤں یا
+++
سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا
سَو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا !
کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب اتے ہیں۔
19.01.2025 04:27 — 👍 5 🔁 1 💬 2 📌 0جب تعلق توڑنا ہو تو مصروفیت ایک اہم وجہ ہوتی ہے۔
18.01.2025 09:48 — 👍 14 🔁 1 💬 1 📌 1بنا کتابوں کے جو سبق سیکھاۓ اسےزندگی کہتے ہیں۔
16.01.2025 04:10 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0خواب خواہش اور لوگ کم ہی ہوں تو بہتر ہے۔
16.01.2025 12:59 — 👍 16 🔁 4 💬 2 📌 0
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، کبھی کبھی آپکے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے اور آپ جہاں جاتے ہیں آپکو بتایا جاتا ہے کہ آپکے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے۔
اللّٰہ میرے والد کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں آمین