@shahbazgil.bsky.social
PTI
محسن نقوی صاحب پوچھ رہے ہیں کہ میں ان کو سنبھالوں یا ان کو سنبھالوں؟ نقوی صاحب آئین پاکستان پڑھیں، آپ کا سیاسی جماعت سے الجھنے کا کیا تعلق؟ ان کو حق ہے وہ آ کے احتجاج کریں، اپنا فوکس دہشت گردی روکنے پر رکھیں
22.11.2024 01:26 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0نصرت بھٹو کی جہاز سے ننگی تصاویر گرانے سے لے کر بشریٰ بی بی کی کردار کشی تک نواز شریف اور اس کے چیلوں کی ساری سیاست ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی کردارکشی کے اردگرد گھومتی ہے۔ مریم صفدر کا تو دھندہ ہی آڈیوز اور ویڈیوز کا ہے۔ شوکت بسرا
19.11.2024 13:05 — 👍 8 🔁 1 💬 1 📌 0عمران خان نے الیکشن مینڈیٹ چوری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی پیشکش مسترد کر دی ہے
19.11.2024 14:49 — 👍 13 🔁 3 💬 1 📌 0میرے دوستو، ساتھیو، بزرگو، جوانو، پہنئو تے ماواں، سب نال وعدہ اے کہ پہلاں سو لوک جنہاں فالو، لائیک، کمنٹ تے ریسکائی کرن گے، نوں فالو بیک دتا جاوے گا۔ نئی ایپ دی خوشی وچ۔
19.11.2024 01:51 — 👍 8 🔁 2 💬 2 📌 0Every traveler on the path of loyalty will testify that you stood firm. Imran Khan is Pakistan's last hope, and November 24 is the ultimate test for the Pakistani nation.
19.11.2024 01:05 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0There is only one way out of Pakistan's current situation: come out on November 24, as per Imran Khan's call, join the protest, and show the feudal system that we are free.
19.11.2024 01:04 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0اس وقت تک سیکڑوں لوگ راولپنڈی اسلام آباد کے مضافات میں پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ پنجاب سے ہزاروں لوگ کے پی کے پہنچ کر جلوس کے ساتھ اسلام آباد داخل ہونا چاہتے ہیں۔ اصل امتحان راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کا ہے، اگر پچاس ہزار لوگ بھی یہاں سے نکل آئے تو حکومت کے لیے روکنا نا ممکن ہو گا۔ احمد فرہاد
18.11.2024 22:35 — 👍 13 🔁 6 💬 2 📌 0A great experience with a new app—Bluesky is a refreshing addition to social media. Young people can benefit from it. My congratulations to the Bluesky team and a warm welcome to all newcomers!
19.11.2024 00:56 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0