صبر کرنا ،درگزر کرنا اور معاف کرنا خیر
کے انمول خزانوں میں سے ہیں
@zbhattiview.bsky.social
صبر کرنا ،درگزر کرنا اور معاف کرنا خیر
کے انمول خزانوں میں سے ہیں
نیازی جتنی بھی ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھا ہے اتنا ہی رسوا اور خوار ہو گا۔
07.01.2025 05:00 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0صبح کے وقت 30 روپے کا ملنے والا ایک اخبار ، شام کو 30 روپے کلو ملتا ہے .
قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے۔ چیز کی نہیں۔
یہ عمران خان کے دور حکومت میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 20 "سویلینز" کی فہرست ہے۔۔۔
جن میں سے تین کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔۔۔
آج تحریک انتشار والے ہمیں سکھاتے ہیں کہ ملٹری کورٹس سے سزائیں "ناانصافی" ہے۔۔۔۔
آج انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں یاد آرہی ہیں؟؟
پاکستان کا جوہری پروگرام قوم کی امانت ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعظم شہبازشریف کا امریکہ کو عملی طور پر ابسلوٹلی ناٹ 👏
24.12.2024 11:08 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0یوتھیوں کا بس نہیں چل رہا
خود ب مروا کر کہہ دیں یہ لو ہم بھی ریچرڈ ہیں
صیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔
17.12.2024 09:07 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0رسول ﷺ نے فرمایا ’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘
10.12.2024 08:43 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ دس ہزار کی حد بھی عبور کر گئی
09.12.2024 12:21 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0Perfect timing picture
09.12.2024 05:09 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس 106000 کی سطح عبور کر گیا
05.12.2024 08:10 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0جس ملک کے سپہ سالار سے ملک کے غدار پریشان ہیں
تو سمجھ جاؤ وہ ایک بہترین سپہ سالار ہے..
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار
03.12.2024 08:50 — 👍 15 🔁 3 💬 0 📌 0اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
03.12.2024 03:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0وفاق دل بڑا کرکے ہماری شلواریں واپس کرے ۔۔ یوتھیاگروپ🥴
03.12.2024 03:34 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 1نیازی کی بہن نے مشعال خان کو پنکی پیرنی کی نئی گوگی قرار دے دیا.
30.11.2024 04:49 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0یہ اتنے خبیث اور اعلی پائے کے بیغیرت ہیں کہ چوبیس گھنٹے سے جعلی لاشوں پر جھوٹا ماتم کر رہے ہیں
28.11.2024 16:38 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
27.11.2024 05:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
یوتھیو تم سے بہترتو کھاریاں کے کھسرے تھے جو اپنا گرو چھڑوا کر لے گئے
27.11.2024 05:30 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0اور ناظرین بنگلہ دیش اور ترکی کی مثالیں دینے والوں کو اسلام آباد پہنچنے میں تین دن لگ گئے لیکن واپس گھروں کو دوڑنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے🤣
27.11.2024 02:18 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی
فتنا اور فساد پھیل رہا ہے
جب تک جیل میں بند فسادی نہیں مارو گے
فساد ختم نہیں ہوگا
🤔