why it's dead
11.03.2025 14:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0why it's dead
11.03.2025 14:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تُو نے دل میں جو درد بویا تھا
اس کی ٹہنی پہ پھول آئے ہیں
اجنبی راستے پر قطبی ستارے جیسے
اچھے لگتے ہیں مجھے لوگ تمہارے جیسے
بعض البشر كالمطر
في حضورهم يحل الخير
والحب والفرح
اگر میں سورج کے ساتھ ڈھلنے سے بچ گیا تو
کہاں گُزاروں گا شام سوچا ہُوا ہے میں نے
ربي إني وضعت حلمي بين يديك
06.12.2024 18:31 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0tumsyjokehnathaa
05.12.2024 15:21 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے
گریز پا ہے وہ عمر عزیز کی مانند
ہے ایک عمر سے اپنا جسے بنایا ہوا
c'est
et une bénédiction
ce n'est pas bon d'oublier parfois la réalité pour vivre dans un monde parallèle
03.12.2024 15:14 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
ٹردے ٹردے ڈھے نا جائیے
چھاویں کِدھرے بہہ نا جائیے؟
اُنج وی ساڈی لوڑ تاں کوئی نئیں
اوہدے مگروں لہہ نا جائیے؟
c'est ma réalité je vis dans les souvenirs
03.12.2024 15:09 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اَج کل وی اِک یاد سنبھالی پِھرنا واں
03.12.2024 14:52 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اللہ آپ کو سرفراز رکھے۔ جیتی رہئیے۔
02.12.2024 15:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0میں نے آپ کی مشکل باتوں کو بوجھنا شروع کر دیا ہے😍
02.12.2024 15:48 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
یعنی پ کہہ رہے ہیں
بقول سعدی
یا غم دوست خورد یا غم رسوایی را
جب ترا حکم ملا ترک محبت کر دی
02.12.2024 14:52 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0
میکوں بکل وچ لکا اماں
غم تیڈی دھی کوں کھا ویسن
وہ جب آئے گا تو پھر اُس کی رفاقت کے لئے
موسمِ گُل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
طنز پیرایہَ تبسم میں
اس تکلف کی کیا ضرورت ہے
گرم جوشی اور اس قدر، کیا بات
کیا تمہیں مجھ سے کچھ شکایت ہے
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسے
کہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
in parallel world..
You&I
سانوں لگ گئی بے اختیاری
24.11.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسا کیوں ہوتا کہ کسی ایک شخص کی عدم موجودگی ہر منظر کو دھندلا کردیتی ہے
23.11.2024 18:32 — 👍 8 🔁 1 💬 2 📌 1
نہ شام ہے نہ گھنی رات ہے نہ پچھلا پہر
عجیب رنگ تری چشمِ سُرمگیں سے ملیں
نہ مدتوں جدا رہے
نہ ساتھ صبح و شام ہو
نہ رشتۂ وفا پہ ضد
نہ یہ کہ اذن عام ہو
نہ ایسی خوش لباسیاں
کہ سادگی گلہ کرے
نہ اتنی بے تکلفی
کہ آئنہ حیا کرے
نہ اس قدر سپردگی
کہ زچ کریں نوازشیں
نہ عاشقی جنون کی
کہ زندگی عذاب ہو
نہ اس قدر کٹھور پن
کہ دوستی خراب ہو
croiser les doigts😍
21.11.2024 16:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0J’aimerais qu’il soit là aussi ces jours-ci
21.11.2024 15:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0c’est le temps que prend l’amour pour venir qui m’inquiète
21.11.2024 15:39 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0