عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں
13.12.2024 08:07 — 👍 25 🔁 9 💬 1 📌 0@aamirmahmood83.bsky.social
معمار پاکستان محسن پاکستان نواز شریف Masters in Special Education. Qualified from Pakistan Institute Of Public Finance Accountants. Interest in politics and Arts
عمران آج مکافات عمل کا شکار ہیں
13.12.2024 08:07 — 👍 25 🔁 9 💬 1 📌 0کور کمانڈر کانفرس کے اعلامیے میں سے سب سے اہم خبر
"یہ ضروری ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے ، جھوٹ اور معاشرتی تقسیم کا بیج بونے کے خاتمے کے لئے سخت قوانین وضوابط بنائے اور ان پر عمل درآمد کرائے، *فورم*
کلاشنکوف اٹھائے ہوئے پرامن مظاہرین
29.11.2024 10:17 — 👍 35 🔁 23 💬 0 📌 1🤣
27.11.2024 15:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ ہے۔ جب تک اس کا سد باب نہیں ہوگا پاکستان آگے نہیں بڑھے گا
آج سکرولنگ کرتے ہوۓ
نظر سے ایک انگریزی پوسٹ گذری
تھا تو وہ سٹکر
مگر کسی نے تو لکھا یا کہا ہوگا
👇
” آپ کا عام دن
کسی کے لئیے خواب جیسا ہوگا
سو ہر روز شکر ادا کیا کرو“
پڑھ کر اپنی پوری زندگی کی فلم چل گئی
اور شرمندگی سے آنکھیں جُھک گئیں
اس ناشکری تے مینو بہت درے پینے
یااللہ معاف کردویں🙏کاشف چوہدری
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے
22.11.2024 05:55 — 👍 8 🔁 0 💬 0 📌 0دوست غصہ نہیں ایک پالیسی ہے جس پر عمل پیرا ہوکر سب کے اکاؤنٹس اکٹھے گرو کریں گے ورنہ یہاں بھی ٹوئٹر والا حال ہوگا اور چند اکاؤنٹس سلیبرٹی ہوں گے
21.11.2024 18:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Their tenure was, the era of isolation for Pakistan
21.11.2024 18:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سر انشاءاللہ ہفتے والے دن تک میں نے بھی انفالو کرکے سافٹ بلاک مارنا ہے اور پھر نئے لوگوں کو فالو کرنا ہے بلاک کرنے کا یہ فائدہ ہوگا کہ دوبارہ آپ غلطی سے انہی لوگوں کو فالو نہیں کریں گے
21.11.2024 18:30 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0He amazed people with such Mature politics in his 30s.
The Future of Pakistani Politics ❤️
53سال بعد پاکستان سے کارگو شپ بنگلہ دیش پہنچ گئی دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوگیا
21.11.2024 10:07 — 👍 20 🔁 2 💬 0 📌 0بے شک وطن پاک پر قربان ہونے والے سپوتوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام
20.11.2024 19:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0🤣🤣🤣
20.11.2024 19:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0خس کم جہاں پاک
20.11.2024 19:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0شہزادہ 😘
20.11.2024 18:56 — 👍 16 🔁 6 💬 1 📌 0اپنے تمام فالوورز سے کہیں کہ ہر ایک آپ کے تمام فالورز کو فالو کرے اس سے سب کے اکاؤنٹس گرو کر جائیں گے اور سب کے فالوورز 3k آرام سے ہو جائیں گے
20.11.2024 18:39 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0اعلان برائےآپریشن کلین اپ
دو دن بعد جمعہ اور ہفتے کے دن فالو بیک نہ دینے والوں کو بلاتخصیص انفالو کے ساتھ ساتھ سوفٹ بلاک بھی کیا جائے گا کیونکہ اس پلیٹ فارم پر کوئی سلیبرٹی نہیں سب برابر ہیں۔۔اب ان دو دنوں میں صرف فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔
یہی طریقہ ہےکہ سب کے اکاؤنٹس اکٹھے گرو کریں
عام بلوچ اتنے ہی محب وطن ہیں جتنے کہ باقی صوبوں کے پاکستانی ❤️
20.11.2024 12:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تنخواہوں میں تین سو فیصد تک اضافے کے ثمرات فیصلوں کی صورت میں آنا شروع ہوگئے۔۔۔
ہلکا ہلکا مزہ تے آریا ہوئے گا😂
انشاءاللہ جلد پاکستان تمام بحرانوں سے نکل آئے گا
20.11.2024 12:04 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0اعلان برائےآپریشن کلین اپ
دو دن بعد جمعہ اور ہفتے کے دن فالو بیک نہ دینے والوں کو بلاتخصیص انفالو کے ساتھ ساتھ سوفٹ بلاک بھی کیا جائے گا کیونکہ اس پلیٹ فارم پر کوئی سلیبرٹی نہیں سب برابر ہیں۔۔اب ان دو دنوں میں صرف فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیا جائے گا۔۔
یہی طریقہ ہےکہ سب کے اکاؤنٹس اکٹھے گرو کریں
خان لائق نہیں ہیں، اس کے مخالفین نالائق ہیں جو ابھی بھی 90 کی سیاست کررہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بہت پیچھے ہیں
یاسر شامی
ورکر یہی بات قیادت سے کہ رہا ہے مگر قیادت چین کی نیند سوئی ہوئی ہے
بے اعتبار وقت پر جھنجھلا کے رو پڑے
کھو کر کبھی اسے تو کبھی پاکے رو پڑے
خوشیاں ہمارے پاس کہاں مستقل رہیں
باہر کبھی ہنسے بھی تو گھر آکے رو پڑے
کب تک کسی کی یاد میں روئیں گے بیٹھ کر
ہم خود کو کتنی بار یہ سمجھا کے رو پڑے
سانوں بھل گئے او😢
19.11.2024 19:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماشاءاللہ ہسدے وسدے رہو
19.11.2024 19:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگرسب ایمانداری سے ایک دوسرے کو فالو کریں تو صرف 30 دن میں ہر ایک کو 30000 فالوورز مل جائینگے۔
فالو کلک کرتے جائیں اس پلیٹ فارم پر کوئی لمٹ نہیں۔ہفتے میں ایک دن بھل صفائی کا رکھیں جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو انفالو کریں یہاں کسی کو سلیبرٹی نہیں بننے دینا سب کے اکاؤنٹ برابر گروتھ کرنے چاہیں
جب تک نیازی کے بچے اپنے باپ کے لیے نہیں آتے تب تک اپنے بچوں کو ان انتشاریوں کے انتشار کا ایندھن نہ بننے دیں
19.11.2024 18:32 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0