@shanyousafzai.bsky.social
آللہ پاک ھر کسی کو ایسی باتوں پر عمل کی توفیق بھی دیں مگر بہت سارے لوگوں میں نہ وفا ھوتی ھے نہ دل❤️ بلکہ تنگ آور سنگدل ھوتے ۔
01.10.2025 06:12 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ایک تو ہی محسوس ہوتا ھے میرے چاروں طرف
یار تجھ پہ اور تیرے آنے والے ہر خیال کے صدقے
❤️❤️
ہر لمحے کو محسوس کرنا سیکھیں تاکہ آپ کو پتہ چلے کتنے لمحوں کو آپ نے بغیر کسی مصیبتـــــــــ کے گزار لیا!
*اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰی کُلِّ حَالِ۔*
🤍
ترکیہ اور پاکستان کا ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کان کی فیکٹری پاکستان میں قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان پہلے ہی چین کے ساتھ جے ایف17 لڑاکا طیارہ پاکستان میں تیار کر رہا ہے۔
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐
یاد رکھیں: وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں، کہ وہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے۔* 📖 "وقت کی قدر کریں، کیونکہ ایک دن آپ کو معلوم ہوگا کہ وقت ہی اصل دولت تھی۔
🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️
ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق، تو بھی جا کر جہنم رسید هو
رومان خان شان یوسفزئی
کوئی کونپل نہ پھر پھوٹے، نہ کوئی چشمہ جاری ھو،،
ھمارے دل ❤️ کو،،چارو آور سے ویراں کرو جاناں،،
نہ رکھو زخم پہ مرہم،، نہ کوئی دو دوا ھم کو،،
چلاؤ آور بھی نشتر،کوئی،، ساماں کرو جاناں ،،
فاطمہ نجیب!!
خواب ھی خواب کب تلک دیکھوں،
کاش تجھ کو بھی اک جھلک دیکھوں،
صبح میں دیر ھے تو پھر اک بار ،،
شب کے رخسار سے ڈھلک دیکھوں،،
بند کیوں ذات میں رھوں اپنی،
موج بن جاؤں آور چھلک دیکھوں،
ان کے قدموں تلے فلک، اور، میں ،،
صرف پہنائی فلک دیکھوں،،
عبیداللہ علیم!!
بیشک ،
04.06.2025 00:17 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0🌹🌹🌹Good A/Noon to all mates on BlueSky🌹🌹🌹🌹
16.09.2025 09:45 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐
انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی مخلصــــــــں...اور نیکــــــــ نیتــــــــ کیوں نہ ہو...سامنے والا اُسے اپنی سمجھ کے ترازو سے ہی تولے گا..
#صباح_الخير
#GoodMorningEveryone
اجکل آیسے لوگ بہت نظر
آتے ھیں جن کے سارے یہ شغل آور
پھر
خدا خدا،،
💯
29.05.2025 23:15 — 👍 4 🔁 4 💬 0 📌 0بانو قدسیہ مرحومہ ایک پڑھی لکھی صابرخاتون تھیں آج کےدور میں پڑھیں لکھی جاھل عورتوں کوانکی سادہ بات کیا سمجھ آئیگی نوکری سےپیسہ بھی کماتی ھونگی مگریہ پیسے کانشہ ایسااترجاتاھےکہ پھراپنےھی اسےپاگل خانےچھوڑاتی ھے جب انکاجھوٹاحسن آورعمربھی گزرچکی ھوتی ھے۔
اللہ پاک بانوآپاکوکروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔آمین
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب دوستوں صبح بخیر ۔
سب کو آیک خوشگوا دن نصیب ھو آمین ۔
عزیز اس قدر رکھو کہ جی سھنبل جائے ،،
اب آس قدر بھی نا چاھو کہ دم نکل جائے،،
عبیداللہ علیم!!
سب دوستوں کو ۔،شام بخیر،،
بیشک
12.09.2025 16:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@rawaleen.bsky.social
فالو کرنے کے لئے بہت شکریہ 🌹💐
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
23.05.2025 06:34 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0