حکومت کا نئی سائبر کرائم ایجنسی کے قیام کا فیصلہ۔ ایجنسی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج بھی نہیں ہو سکے گا۔
12.12.2024 19:10 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0@amir12926.bsky.social
Social media activist
حکومت کا نئی سائبر کرائم ایجنسی کے قیام کا فیصلہ۔ ایجنسی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج بھی نہیں ہو سکے گا۔
12.12.2024 19:10 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0بڑی خبر
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے لیے کمیشن کے ممبران کی جانب سے جاری کردہ نام سامنے آگئے سابق وائس چیرمین اسلام آباد بار کونسل قمر حسین سبزواری کا نام اسلام آباد سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر ذولفقار عباسی اور ممبر جوڈیشل کمیشن فاروق ایچ نائیک نے تجویز کیا
ہم سب ایک کنٹرولڈ اور بہتر ماحول میں رہ رہے ہیں، حکومت سے درخواست ہے جو بھی پاکستان کیخلاف بات کرے، آپ اُسے چند دنوں کےلئے بھارت بھجوائیں اور اُسے مسلمانوں کے کسی محلے میں ٹھہرائیں، اُسے تب پاکستان کی قدر ہو گی کہ ہم کتنی بڑی جنت میں رہ رہے ہیں، جاوید چوہدری
12.12.2024 04:48 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0محسن نقوی سے پرویز خٹک کی ملاقات، اسلام آباد میں احتجاج کے دوران پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، دونوں رہنمائوں کا پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے والے عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ۔۔!!
12.12.2024 04:48 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0صدر زرداری سے بلاول ہائوس کراچی میں چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں میڈیکل سٹی کے قیام کے لئے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔۔!!
12.12.2024 04:47 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0﷽
السلام علیکم!
*حدیث نبویﷺ
*سرور کُونئن شَافیِ مِحشر حَضرت مُحمد مُصطفٰےﷺ* نے ارشاد فرمایا،
کہ جو شخص بھی جب کوئی چیز خریدے،
تو جب تک اُسے پُوری طرح قبضہ میں نہ لے، اُسے نہ بیچے۔
(صحیح بُخاری،حدیث:٢١٣٦)
”صبح بخیر“
ڈی چوک سے سب سے آخر میں میں نکلا، عمران خان نے حکم دیا تو وزارت اعلیٰ تو کیا اسمبلی کی رُکنیت ہی چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔۔!!!
30.11.2024 01:40 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0مشال یوسفزئی معاون خصوصی وزیراعلیٰ کے عہدے سے فارغ
30.11.2024 01:37 — 👍 7 🔁 0 💬 4 📌 0مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے اگر ایسے برسٹ کشمیر میں مارے گئے ہوتے تو آج کشمیر آزاد ہوتا۔
علی امین گنڈا پور
ڈرو اُس وقت سے جب ہم گولی کا جواب گولی سے دینگے، علی امین گنڈا پور
30.11.2024 01:34 — 👍 2 🔁 1 💬 3 📌 0پچھلے 2 سال میں ملک کی معیشت کو تباہی سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔اس سے پہلے تیزی سے معیشت تنزلی کا شکار تھی لیکن مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست قربان کرکےملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا. وفاقی وزیر احسن اقبال
30.11.2024 01:34 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0بریکنگ نیوز!
یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔
👏👏👏
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھ دسمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع
26.11.2024 11:30 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0ہم عمران خان کو ساتھ لئے بغیر واپس نہیں جائیں گے پرامن رہیں ہم ادھر دھرنا جاری رکھیں گے۔ بشری عمران خان
26.11.2024 11:27 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 02 دسمبر دوبارہ عمران خان کو انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
26.11.2024 11:24 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0لاہور 📍
پاکستان تحریک انصاف کا داتا دربار پر احتجاج کی کال ، لوئر مال سے داتا دربار تک جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
انتظامیہ سے اپیل ہے مسلمان بھائی مسلمان بھائی کو نہیں مارتا ہم پرامن ہیں پھر آپ ہم پر شیلنگ کیوں کرتے ہیں کیا آپکو نظر نہیں آتا کہ خان سچ کے ساتھ ہے حق پر ہے ۔
بشریٰ بی بی
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، وزیر زراعت اور ان کی ٹیم کو سراہا
پہلی مرتبہ پنجاب میں ربیع سیزن میں کھاد وافر موجود،نرخ بھی نیچے آگئے
پنجاب بھر میں ڈی اے پی کھاد کے 30فیصد زائد سٹاک دستیاب
پہلی مرتبہ گندم کے سیزن میں ڈی اے پی کھادکے نرخ میں 17فیصد کمی
🚨سٹاک ایکسچینج میں 3500 پوائنٹس کا بڑا کریش ہو چُکا۔۔ یہی صورتحال رہی تو کل تک دس ہزار کے کریش کی امید کی جا سکتی ہے۔۔ معاشی تجزیہ کار
26.11.2024 11:10 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0کرائےکے شرپسندوں کو بشریٰ بی بی ریاست سے لڑوا رہی ہیں ،
عطااللہ تارڑ
(وفاقی وزیر اطلاعات)
یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے عمران خان ہمیشہ یہ ہی کہتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتا کہ پھر لڑائی کا چیز کی ہے۔
بشریٰ بی بی
میں حلفاً کہتی ہوں انہوں نے مجھے ہارپک پلائی 20 دن میں چل نہیں سکی اسلام آباد پنڈی کے لوگوں سے اپیل ہے نکلیں ۔
بشریٰ بی بی
پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر درج مقدمہ میں عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی روز منظور ، انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جسمانی ریمانڈ منظور کیا
26.11.2024 11:03 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0اطلاعات کے مطابق PTI مظاہرین کا اسلام آباد میں میڈیا دفاتر پر حملہ ۔۔۔۔
Reportedly, PTI protestors attack media offices in Isb.
ریڈ زون میں نہیں جانا ، ڈی چوک تک ہی محدود رہیں، تحریک انصاف کی کارکنوں کو بار بار ہدایت۔۔!!
26.11.2024 10:57 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0 تمام رکاوٹیں عبور کر کے ڈی چوک پہنچ چکے ہیں ۔
سہیل آفریدی کا اعلان
پاک فوج نے ڈی چوک کنٹرول سنبھال لیا، میڈیا ٹیموں اور ڈی ایس این جیز کو ہٹا دیا گیا۔۔!!
26.11.2024 08:31 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0بریکنگ۔۔!! کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری
26.11.2024 08:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بیلاروس سے دو طرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بیلا روسی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس۔۔!!
26.11.2024 08:30 — 👍 8 🔁 3 💬 1 📌 0پہلے میں نے کہا تھا کہ گولی کا جواب گولی بہت آسان تھا، اب میں نے آئی جی کو کہہ دیا ہے کہ وہ جس طرح چاہیں اِن سے نمٹیں، ہم مکمل سپورٹ کرینگے، محسن نقوی
26.11.2024 08:30 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0