اسامہ ترنگزئی's Avatar

اسامہ ترنگزئی

@qarigul.bsky.social

میں سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں

940 Followers  |  1,037 Following  |  12 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6978

Latest posts by qarigul.bsky.social on Bluesky

Post image

جانان نن پہ پارلیمنٹ کے

17.12.2024 16:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ایں سعادت بزورِ بازو نیست
اللہ سبحانہ وتعالیٰ شہنشاہ سیاست کو صحت والی لمبی زندگی دیں💝
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
#ترجمان_مدارس_مولانا

17.12.2024 14:03 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
فیسبوک.: www.facebook.com/share/v/Z9AH...
ٹویٹر.: x.com/qms3510/stat...
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
#ترجمان_مدارس_مولانا

17.12.2024 14:20 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

قائد جمعیت

17.12.2024 08:59 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

Ya ALLAH, remove our pain and worries.

17.12.2024 09:32 — 👍 9    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

2019میں مولاناطارق جمیل صاحب کومولاناصاحب کےمقابلےمیں لانچ کیا اسی طرح آج ان کولانچ کررہےہیں لیکن یادرکھیں جس طرح مولانا طارق جمیل صاحب قصہ پارینہ بن گئے انشاء اللہ یہ موصوف بھی قصہ پارینہ بن جائے گا۔
مذہبی طبقےمیں جوبھی مولاناصاحب کے مقابلےمیں آئےہیں اس کاانجام صفرہوتاہے۔
#ترجمان_مدارس_مولانا

10.12.2024 15:39 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

انشاءالله مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کے پرچم کے سائے تلےچلتے رہینگے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:36 — 👍 91    🔁 45    💬 5    📌 1

#JamiatUlemaeIslam
ایک دوسرے کی سپورٹ کے دونوں پہلو سامنے رکھیں فالو کرنے والے کو فالو بیک دے کر حوصلہ افزائی کریں ۔
دُوسرا اپنی بساط کے مطابق لائکس ریٹویٹ کر کے ساتھ جڑے رھیں ۔
نوٹ : نیو ایپ ھے فالو بیک کے لیے صبر کا مظاہرہ کریں پلیز 🙏

19.11.2024 16:29 — 👍 85    🔁 33    💬 3    📌 1

جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:38 — 👍 75    🔁 41    💬 2    📌 0

بنوں کے علاقے مالی خیل میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کا خودکش حملہ، 12 جوان شہید، خوارج نے حملہ ناکام ہونے پر بارود بھری گاڑی چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر۔

20.11.2024 08:57 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

کرک : صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق درویش، حاجی نور اسلام، اخونذادہ مفتی عبیداللہ، عبدالحسیب ح قانی 8 دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں میں مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہےہیں

20.11.2024 08:59 — 👍 8    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 18:14 — 👍 84    🔁 32    💬 4    📌 0

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:15 — 👍 199    🔁 102    💬 25    📌 5

Today hashtag 👇
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:12 — 👍 14    🔁 6    💬 0    📌 0

ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:25 — 👍 332    🔁 144    💬 40    📌 9

"The role of Jamiat Ulema-e-Islam in Pakistani politics is extremely significant, as the party works for the enforcement of Islamic laws and the establishment of an Islamic state in Pakistan."
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:31 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

ہم قائد جمعیت کے سپاہی ہیں
میں یہ سمجھتا ہوں کہ آج تک کوئی ایسا نوٹ نہیں بنا جو ہمیں خرید سکیں 💯✌️
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:32 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0

یہ لشکر ، یہ مجاھد ، یہ دیوانے ، یہ پروانے ، قائد فضل الرحمن کے ہیں ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:30 — 👍 16    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

بلیو سکائی پہ آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:27 — 👍 21    🔁 7    💬 0    📌 0

#JamiatUlemaeIslam

سوشل میڈیا کی اس نیو ایپ پر ٹوئیٹر کے سیلبریٹیز کے نام کے کئی کئی اکاؤنٹس وجود پا چکے ھیں ۔
نقالوں سے ھوشیار رھیں

19.11.2024 16:26 — 👍 12    🔁 4    💬 1    📌 0
Post image

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:22 — 👍 31    🔁 13    💬 0    📌 0

احباب کہاں غائب ہو جلدی جلدی ہیش ٹیگ میں حصہ لے تاکہ ایک دوسرے کو فالو کرسکے
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:20 — 👍 46    🔁 33    💬 0    📌 0

کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنادیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکیں۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky

19.11.2024 15:31 — 👍 88    🔁 37    💬 7    📌 2

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:27 — 👍 6    🔁 7    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:13 — 👍 101    🔁 53    💬 4    📌 1
Post image

ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:16 — 👍 223    🔁 105    💬 16    📌 2

بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ ۔ usman
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:22 — 👍 5    🔁 9    💬 0    📌 0

ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:21 — 👍 38    🔁 30    💬 2    📌 0
Post image

کیا آپ تیار ہیں ؟

19.11.2024 16:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

#JamiatUlemaeIslam قائد عوام مولانا🩵

19.11.2024 16:23 — 👍 17    🔁 8    💬 1    📌 0

@qarigul is following 17 prominent accounts