Aftab Ahmad's Avatar

Aftab Ahmad

@jamalpuri.bsky.social

1,450 Followers  |  2,388 Following  |  7 Posts  |  Joined: 20.11.2024
Posts Following

Posts by Aftab Ahmad (@jamalpuri.bsky.social)

Video thumbnail

سالارخان کاکڑ کا قافلہ رات بھر بلوچستان میں ہر قسم کی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے خیبر پختون خواہ میں داخل
سلام ہیں آپ سب کو ❤️

23.11.2024 07:11 — 👍 36    🔁 5    💬 0    📌 2

‏عمران خان کو پیغام دیا گیا کہ احتجاج 10 دن یا پھر کچھ وقت کیلئے موخر کردیں لیکن عمران خان نے انکار کر دیا ہمارا احتجاج کسی صورت مؤخر نہیں ہوگا

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥

23.11.2024 07:12 — 👍 24    🔁 4    💬 1    📌 0

‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔

22.11.2024 13:28 — 👍 487    🔁 127    💬 25    📌 2
Post image

شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے 10 اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار شامل ہیں: آئی ایس پی آر
تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387459-

20.11.2024 13:37 — 👍 33    🔁 8    💬 3    📌 0
Post image

24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔

سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب

21.11.2024 12:44 — 👍 149    🔁 54    💬 5    📌 0
Video thumbnail

اوریا مقبول جان کو رہائی مل گئی۔۔۔!!!

21.11.2024 13:32 — 👍 49    🔁 22    💬 3    📌 0

فائنل کال الرٹ🚨
‏پاکستانیوں ٹھیک 2 دن بعد اگر آپ لاکھوں کی تعداد میں نکلے تو انشاءاللہ آپ نیا پاکستان بنا لیں گے

21.11.2024 11:39 — 👍 61    🔁 24    💬 3    📌 2

‏بریکنگ نیوز: عمران خان کا راولپنڈی کے دہشت گردی کے مقدمہ میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ دیا گیا

21.11.2024 10:29 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 1

انتہائی افسوسناک، پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، کئی زخمی۔۔!!

21.11.2024 09:57 — 👍 13    🔁 2    💬 1    📌 0

اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ سکتی ہے

21.11.2024 09:43 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 0

*‏24 نومبر احتجاج کےلئے ہم نے حکمت عملی تبدیل کی ہوئی ہے، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ کے کارکن صوابی سے اسلام آباد جائیں گے، باقی اضلاع کے کارکن مختلف روٹس سے ہوتے ہوئے اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے،*🔥🚨

*اسدقیصر*

21.11.2024 08:52 — 👍 10    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 08:50 — 👍 13    🔁 6    💬 0    📌 0

بڑی خبر آنے والی ہے، ہواؤں کا رخ تبدیل ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں، اسٹیبلشمنٹ نے کپتان سے ہار مان لی، ڈیل قریب، دوست ممالک کے رابطے، بااثر شخصیات کی اڈیالہ روانگی، اڈیالہ کے گیٹ رات 3 بجے کھل گئے" وغیرہ وغیرہ۔
ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں

21.11.2024 07:23 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

‏رونقیں شروع ہوئی مرشد 🔥
میرا کپتان واپس آ رہا ہے......
انشاءاللہ ❤️❤️

21.11.2024 05:20 — 👍 9    🔁 3    💬 1    📌 1
Post image

‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

20.11.2024 15:10 — 👍 542    🔁 179    💬 31    📌 8