Good morning
Happy weekend
@maliknaz.bsky.social
Good morning
Happy weekend
معذرت
ایک خوبصورت احساس ہے اگر خلوص دل سے معزرت کی جائے تومگر یہ تب بے معنی ہو جاتی ہے جب اس کا استعمال صرف رسمیں طور پر کیا جائے
کسی کے پاؤں پر پاؤں پڑجانے پر معذرت ازالہ ہو سکتی ہے مگر کسی کے دل پر پاؤں رکھنے پر معذرت نہیں تلافی ضرروری ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💥صبح بخیر💥
This insect has an intriguing appearance
17.01.2025 04:20 — 👍 20 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام علیکم صبح بخیر
14.01.2025 04:34 — 👍 25 🔁 2 💬 1 📌 1ماشاءاللہ
12.01.2025 04:29 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0💥GOOD MORNING,💥
08.01.2025 03:24 — 👍 17 🔁 1 💬 3 📌 0💥🌞GOOD MORNING 🌞💥
06.01.2025 04:17 — 👍 12 🔁 0 💬 4 📌 0☀️GOOD MORNING ☀️
05.01.2025 02:18 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0Happy last night of 2024 and Goodnight, sweet dreams ahead and see you in 2025.
31.12.2024 17:37 — 👍 9 🔁 0 💬 0 📌 0مرنے دیتے ہیں نہ جینے کا مزہ دیتے ہیں
خواب انسان کو سولی پہ چڑھا دیتے ہیں
ہاتھ آسانی سے آ جائیں تو دنیا والے
چاند تاروں کو بھی مٹی میں ملا دیتے ہیں
میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں
نہ تسلی نہ دلاسا نہ دعا کچھ بھی نہیں
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ گلہ کچھ بھی نہیں اک تکلف تھا ، بناوٹ تھی مدارت تھی مگر
بعد برسوں کے ملے بھی تو ملا کچھ بھی نہیں
تُو نے احوال ہی پوچھا نہیں ورنہ کہتے
اور سب ٹھیک ہے پر تیرے سوا کچھ بھی نہیں
@lovelyamerica.bsky.social السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
24.12.2024 02:32 — 👍 12 🔁 1 💬 3 📌 0کس قدر جاہل ،کم عقل اور بے شعور ہوتے ہیں پٹواری اس ٹوئیٹ کو دیکھ کر پتہ چل جاتا ہے
23.12.2024 15:43 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0السلام علیکم صبح بخیر
22.12.2024 03:59 — 👍 17 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم صبح بخیر
19.12.2024 02:39 — 👍 17 🔁 0 💬 2 📌 2ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبوُ
یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ
چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے
اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ
موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں
بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ
میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے
جب وہ کِھلتے گلاب جیسا تھا
اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا
اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا
اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے
وہ ادب کی کتاب جیسا تھا
پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہے
یہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہے
دیوار پر کھلے ہیں نئے موسموں کے پھول
سایہ زمین پر کسی پچھلے مکاں کا ہے
چاروں طرف ہیں سبز سلاخیں بہار کی
جن میں گھرا ہوا کوئی موسم خزاں کا ہے
کیا یہ سچ ہے ؟
15.12.2024 14:01 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہر اِنسان میں
خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ جو تراشتا ہے اُسے خُوبی نظر آتی ہے اور جو تلاشتا ہے اُسے خَامی نظر آتی ہے ۔۔۔۔
💞🌷🍂
اگر آپ کے پاس پارٹی کا اکاؤنٹ نمبر ہو تو مجھے بھیج دیں
12.12.2024 16:31 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0جھوٹے بےشرم بے حیا پیسوں کے لالچی تف ہے تجھ پر اور تیری تربیت کرنے والوں پر
05.12.2024 14:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تم جیسے جاہلوں کے علاؤہ پورا پاکستان اس شخص کے ساتھ کھڑا ہے جس نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر بتایا کہ حضرت محمد ہمارے دلوں میں رہتے ہیں
05.12.2024 11:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
آمین ثمہ آمین
ان شاءاللہ تعالیٰ ایک دن ایسا ضرور آئے گا اللّہ پاک کے دیر ہے اندھیر نہیں
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
27.11.2024 07:50 — 👍 160 🔁 78 💬 8 📌 1