@ffkonee.bsky.social
Journalist Former President National Press Club ISB Editor MNN NEWS My priority is Pakistan ❤️ Believe in dialogue
Let's Gooo!
techcrunch.com/2025/01/15/b...
پاکستان کے مزائل پروگرام پر ہر دور میں پابندی لگی لیکن عمران خان کے دور میں نہیں لگی۔
کیونکہ عمران خان امریکہ کیلئے پاکستان کے مزائل پروگرام کو بند کرنے کا ضمانتی تھا۔
"سچ جان کر جیو"
اسلام علیکم ---!!!
مشکل کشاہ صرف اور صرف الله "پاک کی زات ہے، صرف اسی سے مانگیں اسکے کے علاوہ کہیں کوئی اور پناہ نہیں ہے۔
الله "ہمیں ہدایت عطا فرمائے ہم سب کو ایمان و عمل والی زندگی عطا فرمائے اور عافیت سے رکھے ، بری موت سے اور ہر قسم کے دکھ درد اور تکلیف سے دور رکھے۔
آمین یارب العالمین
Pakistan Military Court announced a sentence to 25 rioters involved in attacks on army installation in May 9 last year.
These #ImranKhan led #pti criminals were given sentences ranging from 2 to 10 years of imprisonment.
@nawabzada1516.bsky.social
22.12.2024 04:59 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
I have also placed a person in the ministry, as minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues. She is very fervently and passionately dealing with everything
#CMMaryamInChina
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 114000 کی حد عبور کرگیا
12.12.2024 16:59 — 👍 10 🔁 1 💬 2 📌 0Accidentally put her treat in the same bowl as her food. Who knew that was against the rules?
09.12.2024 01:23 — 👍 7381 🔁 267 💬 251 📌 14آج کل سوشل میڈیا کے مطابق فوجیوں کے بزنس زمیں بوس ہوچکے
وہ آپ کو ایک کے ساتھ ایک فری دینے والے ہیں
وہ اپنے بزنس کو کریش ہوا دیکھ رہے ہیں
ان کی فیکٹریاں برباد ہوگئی
وہ بھیک مانگنے والے ہیں وہ ،وہ، وہ
😜🤣😂🤣🔥
فوجی سی ایس ڈی اسٹورز پر عوام کا رش ملاحظہ فرمائیں
#انتشاری_پلاننگ #PakistanArmy
پی ٹی آئی کی فیک نیوز نے ملک جمہوریت اور اداروں کے لئے تباہ کن کردار ادا کیا،عمران خان کی ذہنی صحت، گنڈاپور بشری گرفتاری، لاشوں کا جھوٹ، فوجی اکیڈمیوں سے استعفے جیسی فیک خبروں نے پاکستان کا چہرہ بری طرح مسخ کیا
فیک نیوز واچ ڈاگ
Me pretending to pay attention during Zoom meetings:
07.12.2024 22:19 — 👍 28805 🔁 1684 💬 282 📌 80پاکستان سے محبت کی ایک وجہ میرے وطن کی خوبصورتی بھی ہے
06.12.2024 21:17 — 👍 22 🔁 5 💬 1 📌 09 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں اسد عمر، اعظم سواتی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما تفتیش میں قصوروار قرار پائے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کی گئی پولیس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے کارکنوں کو 9 مئی کے لیے اکسایا تھا
07.12.2024 10:00 — 👍 23 🔁 9 💬 0 📌 0کیا نواز شریف بے گناہ نہیں تھے جب انہیں اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کر دیا، اسکےخلاف دھرنے دیئے اور دلوائے گئے مگر اس نے لوڈشیڈنگ دہشت گردی کا خاتمہ کیا معیشت کو بہتر کیا مہنگائی کو کنٹرول رکھا سی پیک دیا اسکے باوجود اداروں کےسربراہ نوازشریف کےخلاف ایک پیج پر تھے۔
05.12.2024 17:22 — 👍 25 🔁 7 💬 0 📌 0روس اور پاکستان جلد ہی
ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست فضائی سروس کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، جو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ روسی خبر رساں ایجنسی "تاس" کے مطابق یہ پیش رفت حالیہ بین الحکومتی اجلاس میں ہوئی۔
نسلی اور علاقائی تعصب کے خلاف مضبوطی سے کھڑے رہیں۔ پاکستان کی تمام قومیں، بشمول پشتون، اس ملک کے اتحاد کا حصہ ہیں۔ ہمیں اپنی شناختوں کے ساتھ متحد رہ کر ہر تفریق پھیلانے کی کوشش کو ناکام بنانا ہوگا۔
03.12.2024 20:39 — 👍 9 🔁 4 💬 0 📌 0اس طرح تو ایک چکر چلتا رہے گا۔۔۔۔آج ایک کی باری کل دوسرے کی۔جیسے اب ہو رہا ہے۔۔۔۔موجودہ برسراقتدار بھی انتقام کی پالیسی پر ک پیرا ہیں کی ہمارے ساتھ یہ ہوا تو ان کے ساتھ بھی کیا جائے
01.12.2024 14:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یقین نہیں آتا کہ ہماری ڈرامہ انڈسٹری میں سمجھدار اداکار بھی زندہ ہیں، میں سمجھتا تھا کہ سارے ہی وائرس والے ہیں۔
اسامہ خان تجھے سلام
ٹیچر : فعل ماضی ، فعل حال ، فعل مستقبل ، تین الگ الگ زمانے ہیں
پپو : سر جی، تینوں ایک فقرے میں بھی بیان کیے جاسکتے ہیں
ٹیچر : اچھا۔۔ تو کرکے دکھاؤ
پپو : کھان صاب کو پاگل کیا جارہا ہے 🤪
Beautiful House 🏡
29.11.2024 15:20 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0Beautiful image
30.11.2024 12:16 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0