's Avatar

@aabanmalik.bsky.social

136 Followers  |  10 Following  |  4 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  2.0475

Latest posts by aabanmalik.bsky.social on Bluesky

Post image

‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩

11.12.2024 03:47 — 👍 133    🔁 52    💬 4    📌 1
Post image

‏🌹السلام علیکم
اللہ رب العزت سے دعا ہےکہ جن مشکلات میں ہم مبتلا ہیں وہ اسے محض اپنے فضل وکرم سے آسانی میں بدل دے۔ ہمیں ناگہانی آفتوں اور وبائی امراض سے محفوظ رکھے۔ عزت،صحت،
تندرستی،عافیت و سلامتی عطا فرماۓ
ھمارا انجام بلخیر فرما کرجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے!
۔آمین🤲

11.12.2024 05:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

دائم آباد رہے گی دنیا،
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا !
♥️🌹♥️

08.12.2024 08:12 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

"اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے"

نیچے دیئے گئے نمبروں میں سے کسی پر رابطہ کر کے تفصیلات شیئر کریں۔

07.12.2024 06:21 — 👍 81    🔁 38    💬 2    📌 0
Post image

اے میرے پاک الّلہ!
ہمارا دل تیرے"کُن"کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں، ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما اپنی رحمتوں کی چھاؤں میں رکھنا میرے مالک
آمین

08.12.2024 04:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔

22.11.2024 13:29 — 👍 710    🔁 235    💬 19    📌 6
Post image

السلام علیکم🌺
صبح بخیر زندگی🥀
جمعہ مبارک 🌹
صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ہو کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ !
زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ہمیشہ مہکتا رہے!
آمین 🤲

22.11.2024 03:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان

20.11.2024 09:00 — 👍 254    🔁 108    💬 13    📌 6
Video thumbnail

‏پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی فیصل آباد انسداد دہشتگردی عدالت آمد۔
‏پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد کارکنان گرفتار، زرتاج گُل کو گرفتار کرنے کوشش وکلا نے ناکام بناتے ہوئے انہیں روانہ کردیا۔

20.11.2024 09:02 — 👍 241    🔁 84    💬 9    📌 4
Post image

‏فائنل کال - وقټ انقلاب! ‬⁩

19.11.2024 16:54 — 👍 340    🔁 138    💬 14    📌 3
Post image

‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
‏26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
‏مینڈیٹ کی واپسی
‏تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی

19.11.2024 17:01 — 👍 371    🔁 151    💬 25    📌 6
Video thumbnail

‎وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا۔

‎اب قوم کی باری ہے!

‎🗓 24 نومبر 2024
‎📍 اسلام آباد

19.11.2024 18:08 — 👍 320    🔁 135    💬 17    📌 10
Post image

Loud & Clear 🚨

19.11.2024 18:58 — 👍 108    🔁 28    💬 1    📌 1

@aabanmalik is following 9 prominent accounts