We love you Arshad sharif we miss you
#pti #imrankhan #pakistan
@mohsinshafiq.bsky.social
We love you Arshad sharif we miss you
#pti #imrankhan #pakistan
#imrankhan #pti
29.03.2025 16:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0امن کا سفیر، عمران خان!
#ImranKhanForPeace
#pti #drshabazgill
28.11.2024 19:05 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پریس ریلیز تحریک انصاف
27.11.2024 05:18 — 👍 108 🔁 41 💬 4 📌 1🥲
#pti
⚠️ الحمدللہ اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکے ہیں۔
یہ ایک تاریخی قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے۔
#نومبر24_یوم_انقلاب
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
24.11.2024 11:09 — 👍 242 🔁 87 💬 4 📌 2“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”
- عمران خان
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
Imran khan k liye niklo Pakistan zindabad #pti
24.11.2024 10:32 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0