's Avatar

@muradsaeedofficial.bsky.social

47 Followers  |  2 Following  |  7 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5271

Latest posts by muradsaeedofficial.bsky.social on Bluesky

Great Leader

06.12.2024 13:56 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

One word for #ImranKhan!

06.12.2024 13:54 — 👍 10    🔁 7    💬 3    📌 0

‏جب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے

یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔

22.11.2024 09:30 — 👍 8    🔁 6    💬 0    📌 0

‏پاکستانیو جیت آپکا مقدر ہے۔
نکلنا ہے باہر سب نے۔

19.11.2024 11:25 — 👍 9    🔁 5    💬 0    📌 0

صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔
۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

19.11.2024 10:49 — 👍 9    🔁 6    💬 0    📌 0

۳– عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار

19.11.2024 10:49 — 👍 7    🔁 6    💬 1    📌 0

۲۔ ۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔

19.11.2024 10:49 — 👍 6    🔁 5    💬 1    📌 0

۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛
۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔

19.11.2024 10:49 — 👍 6    🔁 5    💬 1    📌 0

‏‎#نومبر24_خان_کی_کال

یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔

19.11.2024 10:49 — 👍 10    🔁 7    💬 1    📌 0
Post image

انشاء اللہ 24 نومبر کو قوم باہر نکل کر اپنے لیڈر کو آزاد کرواے گی

19.11.2024 10:10 — 👍 13    🔁 7    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏یہ لشکر 10 گنا سے زیادہ بڑا ہوکر اسلام آباد آ رہا ہے♥️🔥

19.11.2024 10:18 — 👍 27    🔁 11    💬 0    📌 0

@muradsaeedofficial is following 1 prominent accounts