اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
02.06.2025 13:39 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0@3214567.bsky.social
وَاَحْسَنُ مِنْکَ لَمْ تَرَقَطُّ عَیْنِی میری آنکھ نے آپؐ جیسا خوبصورت ترین پیکر نہیں دیکھا❤ وَاَجْمَلُ مِنْکَ لَمْ تَلِدِ النٌِسَاءُ اور آپ ﷺ سے بڑھ کر حسین وجمیل کسی ماں نے جنم نہیں دیا 💗
اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
02.06.2025 13:39 — 👍 11 🔁 3 💬 0 📌 0اگر ہاشم آملہ پاکستانی نژاد ہوکر غیر مسلم ملک ساؤتھ افریقا کی ٹیم میں رہ کر شراب بنانے والی كمپنی کا لوگو اکیلا اپنی شرٹ سے ختم کروا سکتا ہے تو پاکستان کی ٹیمیں ظالموں کو قوت دینے والی مصنوعات کے لوگو اپنی شرٹ سے کیوں نہیں ختم کر سکتی ہیں؟🤐🤔
بائیکاٹ پی ایس ایل
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا
ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں
الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
گھٹنوں کے بل ہی سہی
اقصٰی کی جانب چل تو سہی
ہم نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی فتح کے لیے 250,000,000 کے لیے سورہ فیل کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ براہ کرم اسے 11 بار پڑھیں اور اسے اپنے مسلم گروپوں اور رابطوں میں شیئر/فارورڈ کریں۔ عاجزانہ گزارش ہے کہ زنجیر مت توڑیں۔
جیسے ہی میں نے اسے موصول کیا آپ کو آگے بھیج دیا۔
سر زمین انبیاء کے باسیوں کی لاشیں فضائے آسمانی سے گرتی دیکھ کر بھی امت نہیں اٹھی ؟
ایک دن تمھارا بھی حساب ضرور ہو گا
متحدہ عرب امارات
31.03.2025 05:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تقبل الله منا ومنكم وعيدكم مبارك وكل عام وأنتم بخير
"الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله .
الله أكبر ، الله أكبر ، ولله الحمد"
♥️ *دلی عید مبارک* ۔۔۔!!♥️
دبئی عرب عمارت
30.03.2025 14:31 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0اَللّٰہُ اَکْبَرُ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْ اِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ ۔
اللہ بہت بڑا ہے ،یااللہ! اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ نکالنا ،(اے چاند) میرااور تیرا رب اللہ ہے ۔
الوداع رمضان المبارک
اللّٰه پاک ہم سب کی عبادات روزے اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ
آمین
صادق الامین و سید المرسلین ﷺ نے فرمایا:
اللہ سے ڈرو !
اور اپنی اولاد کے درمیان انصاف کو قائم رکھو۔
( جزء حدیث صحیح بخاری - 2587 )
للہ الحمد☝
سوڈان کا دارالحکومت خرطوم مکمل طور پر سوڈانی فوج کے کنٹرول میں آگیا،
خرطوم انٹر نیشنل ائیر پورٹ میں سوڈانی فوج داخل۔۔۔
عرب حمارات کی غلام دہشتگرد ملیشیا کو شکست،
سوڈانی عوام کا جشن۔۔۔
عاجل‼️
صہیونی دہشتگرد فوج اور حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا
غزہ پٹی کے تمام شھروں رفح سے لے کر بیت حانون تک شدید صہیونی بمباری
متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
اللھم انصر المجاھدین والمستضعفین فی غزہ🤲🏻💔
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
17رمضان المبارک
یومِ الفرقان
اپنے رب سے دعا کرو گڑگڑاتے اور آہستہ بے شک حد سے بڑھنے والے اسے پسند نہیں
(اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ(55)
وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِين
"اور حد سے تجاوز نہ کرو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"
سورہ البقرہ (2:190)
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا:
یقیناً سب سے بڑے گناہوں میں سے یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت بھیجے۔
(جزء حدیث صحیح بخاری - 5973
اے آدم کے بیٹو اور بیٹیو! جب کبھی مسجد میں آؤ تو اپنی خوشنمائی کا سامان (یعنی لباس جسم پر) لے کر آؤ، اور کھاؤ اور پیو، اور فضول خرچی مت کرو۔ یاد رکھو کہ اللہ فضول خرچ لوگوں کو پسند نہیں کرتا۔
﴿سورۃ الاعراف، ۳۱﴾
ہم تو پاکستان کے ساتھ کھڑے ہے۔۔ کیا ہمیں اس کی سزا دی جارہی ہے؟؟.
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو
(سورۃ البقرہ : 183)
جزاکاللہ امین
27.02.2025 13:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔
(صحیح البخاری : 1899)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی شخص بھی ایسا نہ ہو گا جو جنت میں داخل ہونے کے بعد دنیا میں دوبارہ آنا پسند کرے ‘ خواہ اسے ساری دنیا مل جائے سوائے شہید کے۔ اس کی یہ تمنا ہو گی کہ دنیا میں دوبارہ واپس جا کر دس مرتبہ اور قتل ہو (اللہ کے راستے میں) کیونکہ وہ شہادت کی عزت وہاں دیکھتا ہے۔"
25.02.2025 19:00 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پانچ چیزوں سے پناہ
25.02.2025 14:03 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0ہمیں وہ اسلام نہیں چاہیے جو بوقتِ نکاح خطبہ اور بوقت نزع یٰسین پڑھنے کے کام آئے اور باقی تمام معاملاتِ زندگی میں یورپ کے دسترخوان کی چچوڑی ہوئی ہڈیوں پر گزارا کرے..!
امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللّٰہ
22 فروری یوم وفات
وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ
ترجمہ:
اور جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو طلب کیا تو وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا
(سورۃ آل عمران-85)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے
(صحیح مسلم : 2564)
نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے :
مسلمان وہ ہے جس کی
زبان اور ہاتھ سے
دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
(صحیح مسلم - 162)