تجھ سے ملے بغیر نومبر گزر گیا
29.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تجھ سے ملے بغیر نومبر گزر گیا
29.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حرم میں موجودہ اور سابقہ شوہر کے ساتھ پھرنا
عدت میں نکاح کرنا
ملک ریاض سے ہیرے کی انگوٹھی وصول کرنا
اور زعم ہے کہ "شریعت کے ٹھیکیدار " بھی وہی ہیں
#یہ-کیا-اٹھا-لائے-ہو
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
#احمدمشتاق
ماشاءاللہ
🤭
میں خود اسی کنفیوژن میں ہوں سر مجھے مریم نواز، عمران خان نے فالو کیا ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ ان میں اصلی بھی ہے یا فیک ہیں
18.11.2024 18:55 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سر۔۔
18.11.2024 18:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جی
18.11.2024 12:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس لئے چوبیس نومبر کی کال دی ہے خان صاب نے
18.11.2024 12:19 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
#بشیربدر
دل اک تپش میں پگھلتا رہے تو اچھا ہے
چراغ طاق میں جلتا رہے تو اچھا ہے
وہ عشق ہو کہ ہوس ہو مگر تعلق کا
کوئی بہانہ نکلتا رہے تو اچھا ہے
#عرفان-صدیقی