Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵's Avatar

Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵

@chsaqibm.bsky.social

🌷Give Respect 🫡 take Respect 🫡 🌷

835 Followers  |  785 Following  |  418 Posts  |  Joined: 18.11.2024
Posts Following

Posts by Ch Saqib Mehmood🇵🇰🇯🇵 (@chsaqibm.bsky.social)

‏ہمارے بزرگوں نے وقت پر گھاس کھا لیا تھا، نہیں تو آج ہم میزائل کھا رہے ہوتے

01.03.2026 09:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹

صباح الخیر 💐

اللهمَّ صلِّ وسلم وبارک على نبينا محمد ﷺ🌹
یا اللہ! آج جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے
ہماری خطاؤں کو معاف فرما،
ہماری پریشانیوں کو آسانی میں بدل دے،
ہماری دعاوں کو قبول فرما،
اور ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرما۔ آمین 🤲
✨ جمعہ مبارک ✨

27.02.2026 02:03 — 👍 4    🔁 2    💬 2    📌 0

🖊️ *انسان "گناہ" کرنے کی وجہ سے جہنم میں نہیں جاتا،*
بلکہ *گناہ پر مطمئن رہنے* اور *توبہ نہ کرنے* کی وجہ سے جاتا ہے…
کیونکہ ندامت دل کو جھکا دیتی ہے،
اور *توبہ رب کو راضی کر دیتی ہے!۔۔۔لھذا رب کی طرف جھکنے کوشش تم کرو جھنم سے چھٹکارا تمہیں رب دیگا۔۔

11.02.2026 13:55 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

‏صبح کی نرم و پر نور کرنیں جب زمین پر بکھرتی ہیں، تو ہر گوشہ زندگی کی امید سے جگمگا اٹھتا ہے۔ پر سکون ہوا کے جھونکے جیسے دل کے بوجھ کو ہلکا کر دیں، اور ہر سانس کے ساتھ سکون کی مہک اندر تک اُتر جائے۔ یہ وہ لمحے ہیں جب دل خاموشی سے قدرت کی بات سنتا ہے، 🌼🌻

11.02.2026 02:01 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

ہر جگہ پر اپنے ہونے کا ثبوت مت دو،
کچھ جگہیں خاموشی مانگتی ہیں، کچھ رشتے فاصلہ، اور کچھ لوگ صرف تمہاری غیر موجودگی میں ہی تمہاری قدر سمجھتے ہیں۔

10.02.2026 10:11 — 👍 11    🔁 1    💬 3    📌 0
Post image

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا
الَّذينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسلِيماً 💙

09.02.2026 08:46 — 👍 9    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 07.02.2026 14:00 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 07.02.2026 13:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

الحمدللّٰه ❤️
جو ہے اُس پر بھی،
جو نہیں ہے اُس پر بھی۔
کیونکہ اللّٰه پاک جو دیتا ہے، وہ نعمت ہوتی ہے
اور جو روک لیتا ہے، وہ بھی حفاظت ہوتی ہے۔
دل مطمئن ہو تو بس اتنا کہنا کافی ہے:
الحمدللّٰه ہر حال میں
🤲✨

29.01.2026 00:28 — 👍 7    🔁 2    💬 3    📌 0

رمضان کی خوشبو روز بروز بڑھتی جارہی ہے.. یااللّه رب کریم ہمیں رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرما۔🤲

23.01.2026 13:43 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

- ♡
•° ♥️🦋 °•
صبر جمیل یہ ہے کہ انسان اپنی مصیبت چھپا لے اور اللّٰـہ کے سوا کسی سے اس کا ذکر نا کرے۔ ❤️
`کیونکہ`
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللّٰـہ ہے۔

22.01.2026 06:14 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image

انْتَهَى زَمَنُ الصَّدِيقِ وَقْتَ الضِّيقِ،
وَأَصْبَحْنَا فِي زَمَنٍ عِنْدَ كُلِّ ضِيقٍ تَخْسَرُ صَدِيقًا.

مشکل وقت میں ساتھ دینے والے دوست کا زمانہ ختم ہو چکا ہے،
اور اب ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں کہ
ہر مشکل میں ایک دوست کھو بیٹھتے ہیں❤️‍🩹۔

22.01.2026 06:16 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں اس کے ساتھ حساب لے گی۔ وہ مہلت دیتی ہے
نظر انداز نہیں کرتی !

01.12.2025 05:13 — 👍 9    🔁 5    💬 3    📌 0

‏ہماری تباہی کا راز
90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔

14.11.2025 07:28 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 09.11.2025 08:04 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 09.11.2025 08:02 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 09.11.2025 08:01 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

والدین کو کبھی غُربت کا طعنہ مت دینا
جو وہ نبھاتے ھیں آپ 3 دن بھی نھیں نبھا پاؤ گے. 💯

23.10.2025 05:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جب سے لوگ بزرگوں کی عزت کم کرنے لگے ہیں
تب سے لوگ اپنے دامن میں دعائیں کم اور دوائیں زیادہ بھرنے لگے ہیں
تلخ حقیقت 😔

23.10.2025 04:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 23.10.2025 04:22 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Rat zoor sy hassa hoga kh baji darr gai baji darr gai 🤣🤣🤣

11.10.2025 13:33 — 👍 6    🔁 2    💬 1    📌 0
Post image Post image Post image Post image 12.10.2025 06:31 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0
Post image 09.10.2025 01:06 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 09.10.2025 01:04 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 07.10.2025 06:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر
وضو
جائے نماز
تسبیح
پیناڈول کا پتہ
بلڈ پریشر کی دوائی
بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ
کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔
تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے
کا انتظام لازمی ہونا چاہیے😂😂
مشورہ:- کھیل کو کھیل سمجھیں۔ جنگ نہ بنائیں

28.09.2025 09:06 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 28.09.2025 03:37 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image 26.09.2025 06:07 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

‏مُصطفیٰﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایتﷺ پہ لاکھوں سلام
السلام علیکم

26.09.2025 06:07 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کہتے ہیں اللہ سے مانگیں، پھر مانگیں، مانگتے رہیں وہ دے گا، وہی دے گا، کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔سب کے لیے مانگیں اپنے لیے مانگیں۔کریم اللہ آپکو دنیا وآخرت میں کامیابیوں کامرانیوں راحتوں سے نوازے.❤️

25.09.2025 05:52 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0