بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَٰهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴾
آمین ثمہ آمین
23.11.2024 14:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بہت ہی بہترین پوسٹیں کرتے ہیں آپ
23.11.2024 14:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
#tothepoint
کیا ہی بہترین اہیڈیا ہے
#tothepoint
یہ جو غزہ کے نام پر فنڈز نے لنک آتے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے
اہل علم رہنمائی فرمائیں شکریہ
#tothepoint
21.11.2024 18:15 — 👍 5 🔁 0 💬 0 📌 0Many Congratulations
21.11.2024 16:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#tothepoint
21.11.2024 05:52 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0
#tothepoint
"If retweeting refers to re-posting on Twitter, what would re-posting on Blue Sky be called?"
- Repost
- Reshare
- Reblue
- Blue Again
- Share Again
My answer is Reblue
What's yours?
#tothepoint
ٹویٹر پر ری ٹویٹ والا لفظ استعمال ہوتا تھا بلیو سکائی پر کیا لفظ استعمال ہوگا ?
ٹو دا پوائنٹ
#tothepoint
نہ ظاہر ہوئی تُم سے،،،نہ بیاں ہوئی ہم سے💕
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت۔۔!! 💗💓
بلاشبہ یہ بہترین کوشش ہے مگر اس ثمرات عوام تک کب منتقل ہونگے
20.11.2024 16:34 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
السلام علیکم
برستی ہوئی " بارش " اور روتی ہوئی"آنکھوں"کا احساس صرف انہیں ہوتا ھے. جن کے" گھر"کچے اور " دل "نازک ہوتے ہیں.
اللّه تعالیٰ سلامت اور خوش رکھے آمین۔
{ صبح بخیر }
نئے نئے فلاسفرز کا رش زیادہ ہے
ابھی پرانے کاپی پیسٹ یوٹیوبرز ٹائپ صحافیوں نے آنا ہے پھر زیادہ رش ہوگا
ٹو دا پواہنٹ
19.11.2024 15:29 — 👍 6 🔁 0 💬 1 📌 0
ٹو دا پواہنٹ
جو ہر خبر کے بعد کہتے ہیں مجھے پہلے سے پتا تھا وہ والے حامد میر صاحب بھی بلیو سکائی پر پہنچ چکے ہیں
حامد میر صاحب اگر یہ آپ کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے تو ویڈیو لگا کر بتا دیں
شکریہ
ڈاکٹر صاحب واقعی میں غصہ کر گے😂😂
19.11.2024 15:09 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
جلدی جلدی میں بلیو سکائی پر سب نے اکاؤنٹ بنایا مگر یہاں بھی وی پی این کے بغیر گزارہ نہیں
فالورز تو سب کو مل رہے ہیں مگر کوہی کسی کی پوسٹ کو رپلائی یا کمنٹ لاہک نہیں کر رہا ہے
ٹو دا پواہنٹ
جن کو ایکس ہر کوہی نہیں پوچھتا تھا وہ بلیو سکائی پر دانشور بنے ہوئے ہیں 😃
Unfollow kr de
19.11.2024 13:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Absolutely right
19.11.2024 08:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈاکٹر صاحب سوال یہ ہے کہ اس سے عام عوام کو کیا فاہدہ ہوگا
اشیاء خوردونوش ایک بار پھر سے مہنگی ہوتی جارہی ہیں
اس پر بھی ضرور لکھیں
😂😂😂
میں فر ناں ہی سمجھاں
ماشاءاللہ 🌹
19.11.2024 06:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ٹو دا پواہنٹ
اس وقت بلیو سکائی پر صرف ن لیگ ہے جبکہ ایکس پر تحریک انصاف کا ہولڈ ہے
مطلب یہ کہ اب اپنی اپنی بالوں پر ہی چھکے لگانے کی کوشش کریں گے
اپنے دکھڑے کس کو سنائیں گے 😂
ممکن تو ہے مگر اوکھی گل اے
19.11.2024 05:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0