کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔
14.12.2024 11:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0@fazlani.bsky.social
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہے بُت کا دماغ نہیں ہوتا جو خراب ہو جاۓ مگر جب آپ ایک انسان کی پوجا کرتے ہیں تو وہ فرعون بن جاتا ہے
کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔
14.12.2024 11:49 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔ ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث و تمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہوگا، غیر معمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ..
14.12.2024 11:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟
انتون چیخوف نے جواب دیا:
ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں، اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں، اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو ...
"اور جب اُنہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں۔خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے۔"سورہ البقرہ 11۔12
26.11.2024 11:29 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے!
عمران خان اس سٹاک ایکسچینج کو 38000 پر چھوڑ کر گیا تھا جو آج بڑھ کر 95800 ہوچکی ہے۔
یہی وہ سیاسی استحکام ہے جسے تحریک فساد تباہ کرنا چاہتی ہے۔
بلیو اسکائی پر پیارے پیارے لوگوں نے فالو کیا ہے ا
لگتا ہے یُوتھیوں کو ابھی تک اس کا پتہ نہیں چلا 😂