پاکستان کے شہری پاکستان کے مالک ڈی چوک میں موجود
26.11.2024 09:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@hafizkhanpti.bsky.social
پاکستان کے شہری پاکستان کے مالک ڈی چوک میں موجود
26.11.2024 09:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بیک وقت موٹروے کے 6 سیکشنز پر مرمتی کام نکال کر مستری لگانا بھی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے
22.11.2024 15:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وی پی این دوبارہ حلال ہوگیا 😛
20.11.2024 12:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا اسکا اپنا بیٹا لندن میں دیوالیہ ہوگیا 😥🫣
19.11.2024 17:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی
19.11.2024 06:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام علیکم
19.11.2024 06:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
جو اپنے بیٹے کو دیوالیہ ہونے سے نہیں بچا سکا وہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچائے گا 😛
19.11.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0