@habeebtrandi.bsky.social
خیریت نہیں پوچھتامگرخبررکھتاہے سُناہےوہ شخص مجھ پرنظررکھتاہے
🫡🌹
24.12.2024 18:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو قران کے نورسےمنورکردیں !آمین
24.12.2024 15:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#قرآنOnlain
24.12.2024 07:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Please Follow me
22.12.2024 18:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لم یلدولم یولد
19.12.2024 08:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جس مذہب میں ابوبکر صدیقؓ نہیں،
اس مذہب کی کوئی تصدیق نہیں۔
لم یلدولم یولد
15.12.2024 03:46 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0امام الصحابہ صدیق اکبر۔ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14.12.2024 13:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0امیر شام تیری جاہ و منزلت کی قسم تیرے نام کا ڈنکا بجا کے چھوڑونگا۔۔
10.12.2024 03:22 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0ماتم شروع بہت ظلم کرچکے ہو صفائی شروع ہوچکے ہے ! ان شاءاللہ
09.12.2024 07:51 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
#ابومُعاویہ ترندی
صحابہ کرام رضہ اس امت کی بنیاد ہے
صدیق اکبر رضہ سنگ بنیاد ہے
22 جمادی الثانی یوم حضرت ابوبکر صدیق رضہ
کون ابوبکرؓ ؟
صدیق ابوبکرؓ صحابہؓ میں اولین ابوبکرؓ امامِ صحابہؓ ابوبکرؓ سسرِ رسولﷺ ابوبکرؓ یارِ غار و مزار ابوبکرؓ محافظِ ختمِ نبوّت ابوبکرؓ جنت کے بوڑھوں کا سردار ابوبکرؓ محبوب یگانہ ابوبکرؓ #خلیفہ_بلا_فصل_ابوبکرؓ آقائے نامدارﷺ کو اپنے کندھوں پر اٹھانے والا ابوبکرؓ
#22جمادی_الثانی
#یوم_وفات_سیدنا
#حضرت_ابوبکر
حلب کی سڑکوں پر سجدہ شکر اداہورہے ہیں
اے میرے رب اپنے نیک بندو کی مدد ونصرت فرمادیجیے
دلائل سب میسرہے ہمیں خاموش رہنے دو
شکایت پھر تمہیں ہوگی یہاں ہلچل مچانے کی
شاہ چلتے ہیں جب بھی چال نئی
گود غریب ماؤں کی کیوں اُجڑتی ہے
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں
دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں
#ابومعاویہ ترندی
جب زندگی عارضی ہے تو پهر بهلا مشکلات اور آزمائشیں کیسے مستقل ہو سکتی ہیں، اللہ پر یقین رکهیں کیونکہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
28.11.2024 13:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سسٹر ہمیں فالو کروایں 🫡🙏
28.11.2024 11:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#پاکستان -
اے وطن توسلامت رہے
تاقیامت رہے