Rana Iftikhar Alam's Avatar

Rana Iftikhar Alam

@8ifti8.bsky.social

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم Pakistan 🇵🇰 First.

5,286 Followers  |  6,905 Following  |  709 Posts  |  Joined: 17.11.2024
Posts Following

Posts by Rana Iftikhar Alam (@8ifti8.bsky.social)

یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ قوم پرست،نسل پرست ،سرخے،کامریڈ، کیمونسٹ اور لبرل آج انتہا پسند دہشتگرد طالبان کے حمایتی بن بیٹھے ہیں 😆

28.02.2026 17:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جہالت کی نماز سے علم کی نیند بہتر ہے
Jahalat Ki Namaz Sy Elam Ki Neend Behter Hy.

22.02.2026 15:04 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

Google is FREE.
YouTube is FREE.
ChatGPT is FREE.
Podcasts are FREE.
The Library is FREE.
The X Is FREE
Knowledge is everywhere.
Start learning and earning if you want to change your life. No Excuses!

20.02.2026 07:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کچھ فنڈامینٹل سوالات...
1: ریاست پسند نہیں یا پاکستانی ریاست پسند نہیں ہے؟
2: فوج پسند نہیں ہے یا فوج میں پنجابی پسند نہیں ہیں؟
3: میجوریٹی پسند نہیں ہے یا پنجابی میجوریٹی پسند نہیں ہے؟
4: تمام دیگر قومیتیں ناپسند ہیں یا صرف پنجابی سے بیر ہے

19.02.2026 10:04 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

سارے یورپین اور انگریز لوگ مسلمانوں کو رمضان المبارک کی پوسٹیں کررہے ہیں۔ جبکہ پاکستان اور عالم اسلام کے ٹھیکیدار نوٹ چھاپنے اور گننے میں مصروف ہیں

18.02.2026 10:45 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 18.02.2026 07:15 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏Release Bilal Ghauri Immediately.

بلال غوری نوں فٹا فٹ چھڈو
‎#JournalismIsNotACrime

08.02.2026 06:56 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

اسلام کا نسل، رنگ, نسب, زبان اور شجرے سے کوئی تعلق نہیں -

یہ دین مساوات ہے، سب مسلمان برابر ہیں

08.02.2026 05:40 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

My name is Rana Iftikhar Alam Janjua,
I am a Punjabi Social Media Activist And Human Rights Defender

04.02.2026 15:38 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Punjab National Movement District #Jehlum Held A really For Kashmir Solidarity Day

04.02.2026 10:57 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔

03.02.2026 14:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 1

جس نے کسی بھی میرے خلاف سازشیں کی، میرا برا سوچا، مجھے ڈی گریڈ کیا، میری چغلی یا غیبت کی میں اللہ کی رضا کےلئےسب کو معاف کرتا ہوں ۔

03.02.2026 14:40 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

شب برات مناظرے کرنے بحث کرنے اور اپنی مذہبی دوکانیں چمکانےکیلیے نہیں بلکہ عبادت کرنے،توبہ استغفار کرنے اور اپنے برے رویوں میں تبدیلی لانے کےلئے ہے

03.02.2026 10:14 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شکاری کتا خرگوش کا پیچھا کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو پوچھتا ہے "تمھاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور میری لمبی پھر میں تمھیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟" خرگوش کتے کو جواب دیتا ہے "کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی
اور کے لئے"
(طہہ اکرام)

03.02.2026 04:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا بس الیکٹرانک میڈیا ہوتا تو جان کی بازی ہارنے والی خاتون کا شوہر اور 10 ماہ کی بچی کا باپ اس وقت جیل میں ہوتا

01.02.2026 06:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

Baloch Libration Army (BLA), Baloch Libration Front (BLF) And Sindhudesh Revolutionary Army (SRA) Are A Terrorist Organisations.

31.01.2026 08:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

میرے پاس کوئی نیک عمل تو نہیں لیکن میں انبیاء کرام علیھم السلام،اہلبیت اطہار علیھم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین آئمہ اربعہ اور تمام اولیاء کرام سے محبت رکھتا ہوں۔
جو ان میں کسی کی بھی توہین کرے میں اس سے نفرت کرتا ہوں

30.01.2026 16:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

11 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت ہم شکل پیغمبرﷺ ، حضرت سیدنا شہزادہ علی اکبر علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو

30.01.2026 04:39 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم شکل نبیﷺ ، ہم نام علی ع
شبیر ع کی جان علی اکبر ع

30.01.2026 04:39 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سرکار دو عالم ﷺ کا پسینہ مبارک ایسا تھا کہ جس میں سے گلاب، مشک اور عنبر سے زیادہ بہترین خوشبو آتی تھی۔
سبحان اللّٰہ 💚❤️💙

29.01.2026 15:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

"I will win. Not immediately, but definitely."

27.01.2026 18:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حضرت محمد مصطفےٰﷺ
حضرت سیدنا مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ
حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا
حضرت سیدنا امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام
🖤💙💚❤️🖤💙💚💙🖤💚

‎#PanjtanPak

27.01.2026 13:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حضرت عبدﷲ بن عباس رضي ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین پر بیٹھتے،
زمین پر کھانا تناول فرماتے،
بکری کو باندھ لیتے،
اور
جو کی روٹی پر غلاموں کی دعوت قبول فرماتے۔''

اس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا
‎#معاملات_رسول

27.01.2026 05:35 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو شادی، طلاق، نند بھابھی کی لڑائی، ساس بہو کی چپقلش ،بہو کا حمل گروانا اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں لکھنے یا دکھانے کو ملتا۔
‎#پاکستانی_ڈرامے

27.01.2026 05:34 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

7 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت حضرت سیدنا شہزادہ قاسم ابن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سب مومنوں کو مبارک ھو

26.01.2026 14:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف علی کے بارے میں تین باتوں کی وحی کی گئی:
بے شک وہ (علی) مسلمانوں کا سردار ہے۔ اور متقین کا امام ہے اور (قیامت کے روز) نورانی چہرے والوں کا قائد ہے
أخرجه الحاکم في المستدرک، کتاب معرفة الصحابة ث، 3 / 148، الرقم: 4668، والطبراني في المعجم الصغير،

25.01.2026 15:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چوتھے امام حضرت سیدنا امام زین العابدین علی اوسط علیہ السلام
❤️🖤💙💚

25.01.2026 06:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏5 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت جگر گوشہ امام حسین علیہ السلام ،
علی اوسط حضرت سیدنا امام زین العابدین علیہ السلام تمام مومنوں کو مبارک ھو۔

25.01.2026 04:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏پنجاب میں اباد بلوچ جاگیردارنی کی بیٹی ایمان مزاری کے لیے اب ہم پنجابی احتجاج کریں؟
کیا اس نے پنجابی مزدوروں کے قتل پر احتجاج کیا تھا؟

24.01.2026 15:31 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

4 شعبان المعظم یوم ولادت باسعادت شہنشاہ وفا، قمر بنی ھاشم حضرت سیدنا غازی عباس علمدار علیہ السلام سب مسلمانوں کو مبارک ھو۔

23.01.2026 16:28 — 👍 1    🔁 2    💬 1    📌 0