اگر عمران خان کو 20 جنوری سے پہلے رھا نہ کیا گیا تو یہ بندہ حکومت پاکستان کے لیے بہت بڑا مسلہ کھڑا کرسکتا ھے۔
23.12.2024 17:26 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0@drnaseerullahkhan.bsky.social
اگر عمران خان کو 20 جنوری سے پہلے رھا نہ کیا گیا تو یہ بندہ حکومت پاکستان کے لیے بہت بڑا مسلہ کھڑا کرسکتا ھے۔
23.12.2024 17:26 — 👍 19 🔁 7 💬 0 📌 0#ImranKhan
10.12.2024 05:40 — 👍 72 🔁 23 💬 0 📌 0Good Morning Insafies
09.12.2024 06:02 — 👍 62 🔁 20 💬 4 📌 2Good news Imran Khan comeback with in 20Days InshaAllah
08.12.2024 20:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 20:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ptiofficial.bsky.social "ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
08.12.2024 20:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
03.12.2024 15:23 — 👍 794 🔁 267 💬 75 📌 11Bluesky Family Follow me
08.12.2024 20:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان فوج ایک پروفیشنل فوج ہے، انکا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، انکے نام سے بکنے والی چیزیں جعلی ہیں، انکا بائیکاٹ کریں۔ 🫡
08.12.2024 15:03 — 👍 23 🔁 6 💬 0 📌 0Good Night PTi wlo
08.12.2024 20:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔
سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہیں
ہمارا ایک اور نوجوان بے گناہ کارکن صدر علی مردان سے ڈی چوک میں شہید
اللہ کے حوالے
#IslamabadMassacre
انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے
#HistoryInTheMaking
Good Evening PTI And Bluesky family
08.12.2024 10:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow me on Bluesky
07.12.2024 19:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0