گوگل نوں آکھو۔۔۔ اخبار اچ اشتہار دئیو تے دو تن مسیتاں اچ اعلان کرواؤ ۔۔ امید بر آوے دی جے۔
11.12.2024 11:14 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@kozagar.bsky.social
نا اس وچ کسی تن دی مٹی نا اس وچ کسی من دا کُوڑا اسی چاڑھ چھٹایا چھج
گوگل نوں آکھو۔۔۔ اخبار اچ اشتہار دئیو تے دو تن مسیتاں اچ اعلان کرواؤ ۔۔ امید بر آوے دی جے۔
11.12.2024 11:14 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0کوٹھے تے منجی ڈا لوئے۔
08.12.2024 16:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ایسے ہی بیٹھے بیٹھے یاد آیا سعودیہ والوں نے باجوہ کو کہا تھا کہ" یہ تم کیا اٹھا لائے ہو؟
میں نے کہا آپ لوگ عمران خان کی یہ انٹرنیشنل بےعزتی بھول گئے ہو تو ذرا یاد ہی کروا دوں۔ 🤣
😂😂😂😂👇🏼👇🏼👇🏼
05.12.2024 23:31 — 👍 29 🔁 7 💬 0 📌 0An Evil man will burn his own nation to the ground to rule over the Ashes۔
....
Sun Tzu
_Chinese Philosopher_
ایم این ایز، ایم۔پی ایز نے کل ملا کر 12 کروڑ کا بل بھیجا ہے۔ اب مزید کم نہیں ہوسکتے۔
02.12.2024 16:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Nothing.
(My apologise) but you want acknowledgement for yourself.
شدید تکلیف دہ خبر ہے۔ براہ کرم کچھ شہدا اور ان کے خاندانوں کی ویڈیوز بھیجیں تاکہ مخالفین کا منہ بند کرایا جا سکے۔
28.11.2024 08:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مطیع سے 246 گرام آئس اور سرکاری رائفل پکڑی گئی ہے۔ انجام خود سوچ لیں۔
28.11.2024 07:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صباح الخیر ۔
27.11.2024 23:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0They all run away.
27.11.2024 14:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Plz show us the dead bodies or funerals of deceased persons. Otherwise stop this nonsense.
27.11.2024 14:04 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ دونوں بچے تھیلیسیمیا کے مریض ہیں۔
27.11.2024 13:36 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے
پبلک سروس میسج
No in whole. Yes to some extent. Friendship between different casts are like an intermetallic welding having different properties.
25.11.2024 19:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Social media cannot represent someone's personality.
24.11.2024 16:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Not Pakistan, few portions in Punjab and Capital.
24.11.2024 12:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرا ماننا ہے کہ پٹھان آدھا ہوتا ہے یا ڈیڈھ۔ رج کے سادہ لوح بھی ہے اور ہوشیار بھی، سمجھدار بھی ہے اور جاہل بھی۔ سیانا بھی ہے اور بیوقوف بھی۔ دلیر بھی ہے اور بزدل بھی۔ ہر دو طرح کی انتہاؤں پر پٹھان ملے گا۔ انتہاؤں پر رہنے والی قوم / فرد کو پھدو لگانا سب سے آسان ہوتا ہے۔ مجھے ان سے ہمدردی ہے۔
21.11.2024 16:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Can't say a job, but worked as a Painter during exam cum result waiting duration. 2 months or so.
21.11.2024 16:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گھڑی گھڑی گھڑی
21.11.2024 16:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اگر اس کو ہونے والی سزا میں سے کوئی کیس کے پی میں رجسٹر ہؤا تو وہاں کی جیل میں جا سکتا ہے۔ ورنہ نہیں۔
21.11.2024 16:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج #خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
درست فیصلے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کے لوگ تو ان صوبوں میں جا کر حالات خراب نہیں کر رہے۔ آپریشن والے صوبوں کے عوام کو سوچنا چاہئیے کہ ہمارے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ سندھ اور پنجاب پٹھانوں اور بلوچوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اپنے حالات خود ٹھیک کریں۔
21.11.2024 15:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ساجھے کی ہنڈیا چوراہے میں پھوٹتی ہے۔ یوتھیو کی یہ تین چار مائیاں ملکر خان صاحب کو تختہ دار تک لے جائیں گی۔
21.11.2024 15:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0lolz.
it's AI. Fake
Yea. If you don't limit the relationship to only one angle, then with the mother.
20.11.2024 18:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تصویر نہیں، انجکشن محسوس ہوتا ہے۔ تکلیف جائز ہے۔
20.11.2024 17:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے خان صاحب کا انجام دردناک دکھائی دیتا ہے۔ ہمدردی رہے گی۔
20.11.2024 17:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Skiing
20.11.2024 17:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0