ساگر پی ٹی آئی 🏏's Avatar

ساگر پی ٹی آئی 🏏

@sagarpti.bsky.social

440 Followers  |  491 Following  |  47 Posts  |  Joined: 19.11.2024
Posts Following

Posts by ساگر پی ٹی آئی 🏏 (@sagarpti.bsky.social)

Post image

❤️❤️❤️

14.01.2025 18:52 — 👍 30    🔁 10    💬 2    📌 1

ساڈے اجڑے دل دا حل نہ پوچھ🙂
متا میڈا مجرم تو ہو ویں🖤🥀

15.01.2025 09:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بہت سستے میں انساں بِک رہے ہیں
ہمارے ہاں تو مہنگائی نہیں ہے........................🍁🥀

11.01.2025 07:49 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اس میں پٹواری انوالڈ ھے۔
مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو پکرنا چاھیے تصویر انہوں نے وائرل کیا ھے۔

10.01.2025 09:12 — 👍 10    🔁 3    💬 1    📌 0

بہــت عــجیب ہــیں یـہ بنــدشیں مـحبت کـی
نہ اســنے قــید میــں رکــھا نہ ہــم فــرار ہـــوئے

🥀🥀🥀

10.01.2025 15:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 11:34 — 👍 32    🔁 7    💬 2    📌 0
Post image

یہ سب کیا ہے 🤔🧐

23.11.2024 11:31 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

یہ باز نہیں آسکتے ۔

22.11.2024 15:59 — 👍 484    🔁 146    💬 43    📌 5

کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دینگے
ملک ہم خود ہی بند کردینگے
کنٹینرز لگا کر 🤣

23.11.2024 09:24 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏🚨 ایمرجنسی بریکنگ نیوز

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا عمران خان کا یہی پیغام ہے جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے

22.11.2024 14:32 — 👍 97    🔁 42    💬 3    📌 3

💠لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ💠

22.11.2024 14:26 — 👍 24    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 14:21 — 👍 29    🔁 10    💬 0    📌 0

جو لوگ اپنے فائدے کے لیئے پشاور آرمی سکول میں معصوم بچوں کو شہید کروا سکتے ہیں وہ اپنے فائدے کے لیئے سب کچھ لر سکتے ہیں۔ جب بھی تحریک انصاف کسی احتجاج کا اعلان کرتی ہے تو معصوم شہریوں کا قتل عام کر کے احتجاج کو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے.
(منقول)
#pti #bulesky

22.11.2024 08:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

سندھ ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواست
جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا
عدالت نے ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور بیٹے کی درخواست منظور کرلی
عدالت نے علوی ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا

22.11.2024 08:27 — 👍 10    🔁 5    💬 4    📌 0

اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ◾

21.11.2024 20:40 — 👍 25    🔁 3    💬 2    📌 0

‏عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے

تو ‎#نشانہ_سیدھا_رکھو اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ ‎#پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا.🦋✨

21.11.2024 19:19 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 21.11.2024 19:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

سعودی والے پیغام پر ، بشرا بی بی نے سعودیا کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ جس کو بنایا ہے ان تک بات پہنچ چکی ہے 🔥

21.11.2024 17:58 — 👍 18    🔁 4    💬 0    📌 0

اج ساری پوسٹیں شوگر کے متعلق تھی ائندہ دنوں میں دوسری کسی بیماری کے بارے میں اسی طرح ڈسکس کریں گے اب بھی اپ کے ذہن میں جو سوالات ہوں وہ کمنٹس میں پوچھ لیں انشاءاللہ جو مجھے اتا ہو ان کو میں تسلی بخش جواب دوں گا..
اور کیا اپ لوگوں کو اس سے بیماری کے بارے میں کچھ معلومات ملی یا نہیں??

21.11.2024 19:14 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

شکر کرو نانی مصلہ پڑھاتی ہے گھٹیا عورت

21.11.2024 19:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اپ سب سے درخواست ہے کہ جتنے بھی ٹاؤٹ ہیں ان کو جواب دینا بند کریں ان کے جھوٹے پروپیگنڈ نیک اور ریچ دینا بند کریں...فائنل کال کی طرف اور خان صاحب کے پیغام پر غور کریں🦋✨

21.11.2024 19:15 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

جیسے صفدر گارڈ تھا پھر ایک دم انقلاب آگیا تھا

21.11.2024 19:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

شوگر کے مریض جو انسولین استعمال کرتے ہیں اس میں اکثر30 /70 لکھا ہوتا ہے کہ اپ نے کبھی سوچا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مریض کو جو نسولین لگانی ہوتی ہے پوری دن میں اس کا 70 فیصد دن کو اور تیس فیصد رات کو لگانا ہوتا ہے...

21.11.2024 19:04 — 👍 7    🔁 3    💬 0    📌 0

حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost

21.11.2024 07:15 — 👍 244    🔁 55    💬 19    📌 1

بلیو سکائی پے بھی فالو بیک نہیں مل رہا۔ تین ہزار کو فالو کیا دو ہزار نے فالو بیک دیا

21.11.2024 19:07 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

"کوئی مستقل تکلیف نہیں ہوتی، مشکل سے مشکل لمحات بھی ماضی کا حصہ بن جاتے ہیں"🦋✨

21.11.2024 19:08 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 0

بات تو ٹھیک ہے اپکی جیسے مریم نانی کیپٹن صفدر کو ساتھ لے کر گھوم رہی ہے ویسے صفدر کا کچھ دن پہلے اپ نے بیان سنا تو ہوگا

21.11.2024 19:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0