ضدی بنو تو عمران خان کی طرح 🔥
76 سالہ بادشاہت صرف ایک "ہاں" کے انتظار میں دربدر ہیں۔۔۔
@iamoky.bsky.social
ضدی بنو تو عمران خان کی طرح 🔥
76 سالہ بادشاہت صرف ایک "ہاں" کے انتظار میں دربدر ہیں۔۔۔
💯♥️✌️ شہید زندہ ہے ظالم ضرور انجام کو پہنچے گے۔ان شاء اللہ
10.03.2025 05:26 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0khan love
08.03.2025 13:59 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف
08.03.2025 13:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 08مارچ 2023 آن دو سال ہوگے
08.03.2025 13:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ لفافے سب بکاؤ ہیں😅
07.03.2025 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💯💯
07.03.2025 18:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بدلہ تو وہ لیتے ہیں جن کا دل چھوٹا ہو🥀
ہم تو معاف کر کے دل سے ہی نکال دیتے ہیں♥️💔
6.1.2025
لاہور ہاٸی کورٹ کے جج جسٹس چوہدری حفیظ نے استعفیٰ دے دیا اور بھی استعفیٰ آرہے اور جگہ سے بھی رانا عظیم
" ہم دِلوں اور گھروں سے نِکلے ہُوئے لوگ ہیں ۔۔۔ قِسمت ہمیں جہاں لے جائے چل پڑیں گے! ۔ " 💔
04.03.2025 08:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💯
04.03.2025 08:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صحیح معٰنوں میں ہنسنے کے لیے آپ کو اِس قابِل ہونا پڑتا ہے کہ آپ اپنے دُکھ کے ساتھ کھیل سکیں_!! 💔
28.02.2025 15:15 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#RamadanMubarak
سعودی عرب میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔یورپ اور خلیجی مملک کو رمضان مبارک♥️
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
پٹواریوں کے گھبرانے کے وقت شروع ہونے والے ہیں آپکو تو یہ بھی کہنے والا نہیں کے گھبرنا نہیں
27.02.2025 04:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اب ایسے ہی دیواریں پھلانگتے ہوئے سٹیڈیم سے باہر آجائیں
24.02.2025 15:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا حیران ہو گی کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کو جیل بند کرکے کرکٹ کی جیت کیلے دعا کررہے ہیں ۔۔
یہ کیسی قوم ہے❓❓❓
اپنی مرضی کی ٹیم کھیلانے والا کپتان کرکٹ کا بے تاج بادشاہ🔥
24.02.2025 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0غصے اور غلط فہمیوں سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ورنہ
گلے لگا کر کون کہتا ہے کہ آج سے ہمہارے درمیان تعلق خت🥀Arshad. A. R
Every Imran Khan fan should share Imran Khan's picture in the comments.
#FreeImranKhan
قوم مایوس نہ ہو چیمپئن ٹرافی ابھی تک ہمارے ہاتھ میں ہے 😂۔
ہم نہ دیں تو کوئی مائی کا لعل ہم سے چھین نہیں سکتا 😂🤭
خان نے کبھی نو بال نہیں کرواٸی ورلڈ ریکارڈ
24.02.2025 07:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خدا کی ہی چال ہے سب سے بہترین
چل نہ سکے گا نہ زیادہ زورِ غاصبین
ایمان ہے ہمارا اور خدا پر یقین
ہو گا وہی قیدی پھر تخت نشین
ایاک نعبد وایاک نستعین
کسی شخص نے سچ کہا تھا پاکستان ترقی کررہا
زلیل ہونے کیلے بھی ہم دوبٸی چلے جاتے یہی ترقی ہے
کارکردگی میں بھی پاکستانی ٹیم فارم 47 جیسی نکلی صرف ایک بندہ تعریف کریگا محسن نقوی
24.02.2025 04:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کیا میری آواز بنو گے
حق سچ کا ساتھ دو گے ؟
💯💯
22.02.2025 12:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کمیشن حصّے دار کام تو ایسا ہوگا
22.02.2025 08:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hwo are you
22.02.2025 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🙋
22.02.2025 08:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0