سبحان اللہ
28.04.2025 14:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0سبحان اللہ
28.04.2025 14:31 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0📗🌿📗
💚📗💚
28.04.2025 08:47 — 👍 5 🔁 3 💬 1 📌 0
تاریخ گواہ ہے!
کہ خیبرپختونخوا میں صرف 3 سال امن رہا۔
اور وہ دور وزیراعظم عمران خان کا دور تھا۔
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:` "روزہ ڈھال ہے۔۔۔پس جب کوئی روزہ رکھے تو نہ فحش کلامی کرے اور نہ ہی شور مچائے۔۔۔اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے میں روزے سے ہوں۔۔۔میں روزے سے ہوں۔۔۔" ( صحیح مسلم: 1151)
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:`
"روزہ ڈھال ہے۔۔۔پس جب کوئی روزہ رکھے تو نہ فحش کلامی کرے اور نہ ہی شور مچائے۔۔۔اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے جھگڑا کرے تو وہ کہہ دے میں روزے سے ہوں۔۔۔میں روزے سے ہوں۔۔۔"
( صحیح مسلم: 1151)
زندگی دو دن پر مشتمل ہے''
ایک آپ کے لیے اور ایک آپ کے خلاف۔
پس جب یہ تمہارے حق میں ہو تو غرور اور لالچ نہ کرو اور جب تمہارے خلاف ہو تو صبر کرو کیونکہ دونوں دن تمہارے لیے امتحان ہیں۔
دو سجدوں کے درمیان پڑھنا چاہیئے۔۔
آمین
🙏🤲
🙏🤲🙏
17.02.2025 07:10 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0🕌🕋🕌
🕌🙏🤲
17.02.2025 07:09 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 0
کسی کی عادت ہوجانا ۔
محبت سے بھی زیادہ خطرناک ہے
Ameen
08.02.2025 13:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بے حیائی سے دل سخت
بے حیائی سے دل سخت
08.02.2025 10:07 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️💚
07.01.2025 19:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ختم نبوت زندہ باد ختم نبوت زندہ باد
جسم میں جب تک جان رہے
یہ تیرا ایمان رہے
سدا رہے یہ تجھ کو یاد
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت ہے ایمان
ختم نبوت دین کی جان
یہ اسلام کی ہے بنیاد
ختم نبوت زندہ باد
اس سے کرے گا جو انکار
وہ اسلام کا ہے غدار
دین ہوا اس کا برباد
ختم نبوت زندہ باد
1/2
#اردلی_اعظم
عمران خان نے اک لفظ یوز کیا ہے کہ
شہباز شریف #اردلی ہے۔
اگر کسی کو پتہ ہے تو کومنٹ میں لکھے اردلی کیا ہوتا ہے اس کا کیا کام ہوتا ہے یہ کس محکمے میں ہوتا ہے۔
قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں میں نے یہ لفظ آج زندگی میں پہلی بار سنا ہے ہوسکتا ہے آپ نے بھی پہلی بار ہی سنا ہو۔۔۔👇
ہماری سیاست میں سب سے بڑا منافق
06.01.2025 16:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سویزرلینڈ سے کرائی گئی سرجری رحیم یار خان میں تہس نہس
قوم دوبارہ سرجری کروانے کا خرچہ اٹھانے کیلئے تیار رہے
😂🙈
کیا آپ نے dm بند کیا ہوا ہے میرا
03.01.2025 12:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اوکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غصہ پی لو چائے تو پیتی نہیں ہو آپ
فالو بیک نہیں کیا آپ نے چیک کریں
03.01.2025 12:36 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0ہو نہیں سکتا یہ لکھا تھا
03.01.2025 12:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ھاھاھاھھاھا
چل جھوٹی۔۔۔
ہونٹوں سکتا
ghalat suna hey😄
03.01.2025 12:13 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
اچھا وہ آپ تھیں۔۔۔۔
میری تلاش ختم ہوئی😜🤑
#چائے
فرصت ملی تو آئیں گے اور پیئں گے ضرور
سنا ہے چائے میں ڈالتی ہو تم الائچی منہ سے توڑ کر
@siddique9.bsky.social
🌟💫 *کس نے ایمان مکمل کر لیا؟* 🌟💫 *ابوامامہؓ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں* 🌹💦🌹، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی ، اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کی رضا کی خاطر عطا کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا ۔ 📗📙📕 *مشکوٰۃ المصابیح30*
🌟💫 *کس نے ایمان مکمل کر لیا؟* 🌟💫
*ابوامامہؓ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں*
🌹💦🌹، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اللہ کے لیے محبت کی ، اللہ کی خاطر بغض رکھا ، اللہ کی رضا کی خاطر عطا کیا اور اللہ کے لیے روک لیا تو اس نے ایمان مکمل کر لیا ۔
📗📙📕 *مشکوٰۃ المصابیح30*
بے شک
02.01.2025 07:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر کسی کو میری پوسٹوں سے مسئلہ آرہا ہے تو آپ اوووووووو
کر کے احتجاج ریکارڈ کروا سکتے ہیں🤪🤣