مذمت نہیں کر سکتے تو خاموش رہتے۔ آپکا بھرم رہ جاتا قائرہ صاحب۔۔۔
14.12.2024 05:04 — 👍 9 🔁 2 💬 5 📌 1@ahmad1234.bsky.social
مذمت نہیں کر سکتے تو خاموش رہتے۔ آپکا بھرم رہ جاتا قائرہ صاحب۔۔۔
14.12.2024 05:04 — 👍 9 🔁 2 💬 5 📌 1اسٹیبلشمنٹ ابھی دبڑ دوس ہو گی
تو فکر نا کر
ہم لائیں گے اسے گھٹنوں پر
ان شاء اللہ
کمپنی کی صورت حال
06.12.2024 13:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے چھوٹے سے کمرے میں بند کر کے کسی زہریلی چیز کا سپرے کیا گیا ہے جس کی بو ان کے ذہن پر اثر کر رہی ہے عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قریبی زرائع
30.11.2024 09:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0لعنت ہو اُن سب پر جنہوں نے اپنے لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانے کے لیے تعاون فراہم کیا اللہ تم سب کو برباد کرے
28.11.2024 02:19 — 👍 45 🔁 21 💬 11 📌 2سچ بولنا سچ دیکھانا جرم ہے! ٹاؤٹ صحافت کرنا کوئی جرم نہیں! لیکن سچ بولا جائے گا دیکھایا جائے گا یہ ملک کسی کا باپ کا نہیں 24 کروڑ لوگوں کا ملک ہے، مطیع اللہ جان اور شاکر اعوان کو رہا کیا جائے!
28.11.2024 06:36 — 👍 17 🔁 16 💬 2 📌 026نومبر کا سبق یہ ہے کہ 8فروری کو جو بندوبست کیا گیا وہ ناکام ہو چکا ہے، حامد میر۔۔۔!
28.11.2024 06:47 — 👍 24 🔁 16 💬 0 📌 0صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں
ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
وہ جو کہتے تھے مرجائیں گے مگر پیچھے نہیں ہٹیں گے
خدا کی قسم وہ مر گئے یار
😭😭💔💔
محترم بیرسٹر گوہر اگر دھرنے میں شرکت نہیں کر سکتے تو کیا نہتے لوگوں پر فائرنگ کے خلاف پریس کانفرنس بھی نہیں کر سکتے؟
26.11.2024 17:33 — 👍 39 🔁 23 💬 1 📌 0دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیوار چین کے بعد دیوار کنٹینرز
اس کو اسلام آباد کا بارڈر بھی کہا جا سکتا ہے👈🤣
پشاور ٹول پلازے پر مشینری پر سیدھی گولیاں ماری گئیں ثبوت منظر عام پر اگئے اور ڈرائیور اور کنڈیکڑر کو شائید اغواء کر لیا گیا ہے
24.11.2024 04:48 — 👍 5 🔁 3 💬 0 📌 0آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تاریخی مناظر 🚨
اوور سیز پاکستانی عمران خان کی رہائی کے لیے بہت بڑی تعداد میں سڑکوں پر آ گئے
ریٹویٹ کرتے جائیں 🔥
عوام کا سمندر آ رہا ہے اسلام آباد!!
24.11.2024 06:08 — 👍 13 🔁 5 💬 0 📌 0پاسپورٹ کے لئے کاغذ نہیں۔۔ جہاز ✈️ کے لیے تیل نہیں۔ فیکٹریوں کے لیے بجلی نہیں۔ اب سردیاں آگئی اب گیس بھی غائب ہو جائے گا ۔۔ اور سٹاک ایکسچینج رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا
23.11.2024 17:52 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0😢
22.11.2024 03:44 — 👍 25 🔁 11 💬 1 📌 0ہیروز کے جسد خاکیوں کو کھوتوں پر لاد کر محاذوں سے اتارے جارہے ہیں۔اور کوتھی کو ائیر فورس کا جہاز میسر ہے۔میرے ملک کی بربادی کی اتنی سی داستان ہے۔۔۔!!
😥💔🥺
پنجاب پولیس کا تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن مزید تیز۔
پوچھنا یہ تھا کہ کل مذاکرات کی اجازت لینے والوں کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی، عمران خان نے ہدایات دیں، علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے ، عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں، شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!
19.11.2024 13:26 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 0عمران خان
19.11.2024 13:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
18.11.2024 14:00 — 👍 455 🔁 143 💬 22 📌 0ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
حدیث نبوی ﷺ
میری رائے یے ہے خان صاحب ابھی بہُت دیر ہے آزادی کا تعین کرنے میں اِس عوام میں ابھی اتنی شعور نہیں آیا ۔اِس سب میں غلطی خان صاحب کی اپنی بھی ہے ۔خان صاحب کو نیشانہ سیدھا کرنا ہوگا ۔ حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا چند اشغاص کو نیشانہ نہیں بننا ہوگا ۷ لاکھ کو بننا ہوگا قوم کو بتانا ہوگا یے سارے سور ہیں
19.11.2024 04:50 — 👍 19 🔁 8 💬 0 📌 024 نومبر نکلو پاکستان کی خاطر
18.11.2024 19:20 — 👍 32 🔁 14 💬 1 📌 0