's Avatar

@hms786.bsky.social

1,063 Followers  |  1,649 Following  |  228 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5006

Latest posts by hms786.bsky.social on Bluesky

Post image

‏میں جارہا ہوں کعبے میں اعلانیہ نماز پڑھنے
جس نے اپنے بچے یتیم کروانے ہو وہ میرا راستہ روک کر دیکھائے
سیِّدِنا عُمر ابن خطابؓ

27.06.2025 13:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏خلیفہ بلا فصل سیّدنا ابوبکرؓ الصدیق

خلیفہ دوم امیر المؤمنین عمرؓ ابن الخطاب

خلیفہ سوم امام المتقین عثمانؓ بن عفان

خلیفہ چہارم قاتل المشرکین علیؓ بن ابی طالب

خلفائے راشدینؓ کی عظمتوں کو سلام 💚

15.06.2025 17:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏300 اونٹ 70 گھوڑے اور
1000 دینار غزوہ تبوک کیلئے چندہ دینے والے سخیوں کے امام ناشر القرآن ، پیکر شرم و حیا ، داماد رسول اللہ ، کاتب وحی ، جامع القرآن
خلیفہ ثالث
امیرالمومنین سیدنا عثمان غنی رضی اللّٰه عنہ
کو سلام عقیدت

15.06.2025 15:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے!!!

06.06.2025 10:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏حضرات صحابہ کرامؓ کے خلاف من گھڑت تاریخ کے لاکھوں حوالوں پر قرآن کی ایک آیت ہی کافی ہے۔
*رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ*

06.06.2025 04:07 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏شوہر صادق
باپ صدیق
اور خود صدیقہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عظمت کو لاکھوں سلام

05.06.2025 15:32 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 04.06.2025 17:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏تکبیرات تشریق _____

9 ذی الحجہ ( جمعہ نماز فجر ) سے لیکر 13 ذی الحجہ ( منگل نماز عصر ) تک ہر فرض نماز کے بعد مرد اور عورت پر ایک دفعہ تکبیرات تشریق پڑھنا واجب ہے ۔👇

اللہ اکبر اللہ اکبر لاالٰہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبروللہ الحمد

مفتی جلال الدین

04.06.2025 05:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏20 لاکھ نیکیوں کا ثواب۔

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰہُ وَحٌدَہُ لَاشَریٌکَ لَهُ أَحَداً صَمَداً لَمّ یَلِدّ وَلَمّ یُولَدّ وَلَمّ یَکُنّ لَهُ کُفُواً اَحَدٌ•
صدقہ جاریہ ۔۔۔

03.06.2025 04:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا
نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا
نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا
نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا

31.05.2025 17:08 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 1
Post image 31.05.2025 02:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏29مئی1974مرزا طاہر لعنتی کے غنڈوں کا نشتر میڈیکل کالج کے طلباء پر حملہ

29.05.2025 13:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

زبان ایک چھوٹا سا عضو ہے، مگر اس کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے، ایک لفظ کسی کا دل جیت سکتا ہے اور ایک جملہ کسی کو توڑ بھی سکتا ہے. اللہ تعالٰی ہمیں زبان کی آفتوں سے محفوظ رکھے اور ہمیں وہ بول عطا فرمائے جو دلوں کو جوڑ دے
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ.

29.05.2025 03:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 28.05.2025 07:28 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image Post image

‏یوم تکبیر کے موقع پر یاد رکھیں پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والوں نے بہت بڑی قربانیاں دی ہیں۔کسی کو پھانسی دے دی گئی کسی کو جلا وطن کر دیا گیا تو کسی کو زندگی بھر کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں۔

28.05.2025 04:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏26 مئی
مردود فی لیٹرین

26.05.2025 17:24 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

*داڑھی اور پردے کے لیے بس ایک دلیل ہی کافی ہے کہ.....🍂🤍🪻🌸*

*دُنیا کے سب سے حَسین چہرے پر داڑھی تھی، 🌹😍 اور دُنیا کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا.*

25.05.2025 16:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.05.2025 04:17 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 04.05.2025 03:20 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 03.05.2025 11:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میری تنخواہ ایک مزدور کی تنخواہ کے برابر کی جائے اگر میرا گزارہ نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دونگا خلیفہ اؤل ابوبکر صدیق رض
یکم مئ مزدور ڈے

01.05.2025 14:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏آنے والے جانے والے ہر زمانے کے لیے
آدمی مزدور ہے راہیں بنانے کے لیے

حفیظ جالندھری

01.05.2025 08:47 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

اپنی زندگی میں دو دروازے ہمیشہ کھلے رکھے:
ایک اپنی غلطی ماننے کا، دوسرا دوسروں کو معاف کرنے کا —
یہی اصل سکون کا راستہ ہے۔💯

30.04.2025 12:08 — 👍 6    🔁 4    💬 0    📌 1
Post image

‏اس وقت پوری امت مسلمہ کی نظریں مولانا فضل الرحمن پہ ہیں ، وہی ایک ایسے رہنما ہیں جنہوں نے اقتدار اور الیکشن کی سیاست اور تمام تر سیاسی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف فلسطینی مسلمانوں کی مدد اور قبلہ اول کے تحفظ کی قسم کھا رکھی ہے

09.04.2025 15:21 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جسے نے سانپ کا ڈسنا برادشت کیا مگر آقا کریم ﷺ کو نہیں جگایا اُنھیں خلیفہ اول حضرت ابوبکرصدیقؓ کہتے ہے

09.04.2025 01:15 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏تاریخ یہ بات سنہری حروف سے لکھے گی کہ جب پوری امت مسلمہ بزدلی سے سورہی تھی اس وقت ایک شیر جاگ رہاتھا اور اپنے مظلوم بھائیوں کیلئے سیاسی، سفارتی ، مالی اور اخلاقی مدد فراہم کررہاہے ۔ قسم باللہ ‎@MoulanaOfficial اسلامی ممالک کے بزدل حکمرانوں سے نڈر ثابت ہوا

08.04.2025 11:43 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

عرب تلواریں لہرا کر
ترکی ڈرامے بنا کر
ایرانی دھمکی لگا کر
اور پاکستانی ترانے لگا کر
امت مسلمہ کی حفاظت کر رہے ہیں

07.04.2025 08:13 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پیارے آقا جان ﷺ پر آپ درود شریف نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے آپ کی آواز کا سُنایا جانا بھی درِ رسول ﷺ کی حاضری کے برابر ہے
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ ۔ ❤️
#شبِ_جمعہ ہے محبت و عقیدت کے ساتھ درود شریف کا اہتمام فرمائیے!

03.04.2025 16:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

❤️ میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو ❤️

31.03.2025 01:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 30.03.2025 03:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@hms786 is following 10 prominent accounts