محمد نعیم's Avatar

محمد نعیم

@naeemangram.bsky.social

Imran khan tiger🇵🇰🇵🇰

128 Followers  |  84 Following  |  10 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.854

Latest posts by naeemangram.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

یہ جو مرضی کر لیں کل عوام نے نکلنا ہی نکلنا ہے

23.11.2024 15:32 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

یہ جو مرضی کر لیں کل عوام نے نکلنا ہی نکلنا ہے

23.11.2024 15:32 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image Post image

فرانس کو تمام ممالک میں یہ حثیت حاصل ہے کہ فرانس کو تمام انقلابوں کی ماں کہا جاتا ہے

جبکہ شہر انقلاب راولاکوٹ کو یہ حثیت حاصل ہے کہ دنیا میں سارے شہروں میں راولاکوٹ کو شہر انقلاب کہا جاتا ہے
تصاویر میں بھی بہت مماثلت ہے

22.11.2024 13:10 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

21.11.2024 13:45 — 👍 675    🔁 223    💬 41    📌 8

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!

20.11.2024 10:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے

20.11.2024 06:33 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال

20.11.2024 03:28 — 👍 21    🔁 5    💬 1    📌 0
Post image

فیصل واوڈا ٹاوٹ کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل۔
تباہی🔥🔥

20.11.2024 03:24 — 👍 19    🔁 4    💬 0    📌 2

خان کے ٹائیگر کہاں ہیں اجاؤ یار سکائی بلو پہ اس کو بھی پی ٹی ائی کے لال رنگ سے بھر دیں

19.11.2024 15:28 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

علیمہ خانم

19.11.2024 15:31 — 👍 6    🔁 3    💬 2    📌 0

24 نومبر پاکستان بچانے کا آخری موقع ہے، موقعے اور بھی بہت آئیں گے، مگر جتنی دیر ہو گی، مشکل اتنی ہی ذیادہ ہو گی۔

یا آپ کہ لیں کہ جتنی دیر ہو گی، قربانیاں اتنی ہی ذیادہ دینی پڑیں گی۔

19.11.2024 15:33 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!

19.11.2024 15:31 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!

19.11.2024 15:31 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0

خان کے ٹائیگر کہاں ہیں اجاؤ یار سکائی بلو پہ اس کو بھی پی ٹی ائی کے لال رنگ سے بھر دیں

19.11.2024 15:28 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی،
‏لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے

19.11.2024 15:05 — 👍 176    🔁 61    💬 5    📌 1
Post image

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:17 — 👍 1143    🔁 408    💬 34    📌 21
Post image

اب نہیں تو کب نکلو گے۔۔۔؟

19.11.2024 15:21 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

19.11.2024 15:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

19.11.2024 15:15 — 👍 510    🔁 131    💬 13    📌 3

24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

19.11.2024 15:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

19.11.2024 15:23 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

19.11.2024 15:22 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

اب نہیں تو کب نکلو گے۔۔۔؟

19.11.2024 15:21 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
‏کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔

19.11.2024 11:58 — 👍 256    🔁 79    💬 35    📌 5
Post image

‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔

19.11.2024 11:59 — 👍 430    🔁 159    💬 42    📌 12

چپ کرنے کا تو یہی مطلب ہوا نا کہ بندہ مان گیا کہ عزت ذلت اللّٰہ کے علاوہ کسی اور کے ہاتھ میں بھی ہے؟ کیا اللّٰہ ایک نہیں ہے؟

‏بیشک اللّٰہ ایک ہے، اب صرف اللّٰہ کا خوف دل میں رکھنا ہے کہ حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔اپنے حقوق کے لئیے بول کر دکھائیں گے۔

‏ارادہ کرو کامیابی اللّٰہ دے گا۔ اللّٰہُ اکبر۔✨

19.11.2024 09:52 — 👍 25    🔁 3    💬 0    📌 0

یہاں پہ کون کون پی ٹی ائی کا ٹیگر ہے سامنے ہو ذرا

19.11.2024 09:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@naeemangram is following 18 prominent accounts