@syedtahir.bsky.social
کشمیر پر امن مظاہرین پر فائرنگ
29.09.2025 16:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ مجھ سمیت میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید کر دیں میں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا اور نہ ہی ان کے آگے جھکوں گا.
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے۔اب پھر سے نظر دوڑاکر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾
بھای، بھای کو دو پیسوں کے لیے کاٹتا ھے لیکن بہن کبھی بھای کے لیے برا نہیں سوچتی۔
👇
جب تک میرے بھائی سے میری ملاقات نہیں کرواتے نہیں جاؤں گی۔۔۔!!!
بہادر بھائی کی بہادر علیمہ خان🔥
ابھی حسان نیازی حیدرمجید اور دیگر لوگ جو ملٹری کسٹدی میں ان تمام سے ملاقات ہوئی ہے ،ماشاء اللہ ان تمام کا حوصلہ ،ہمت، جزبہ بلند پایا ،حسان ،حیدر سمیت تمام لوگ خود کی جگہ عمران خان کے بارے میں فکر مند پاۓ .دوٹوک پیغام دیا کہ خان کو کہے گا ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں !
28.03.2025 15:10 — 👍 18 🔁 7 💬 0 📌 0جیسا ماموں ویسا سخت جان بھانجا۔
Hats off
❤️
Leadership does matter.
21.02.2025 14:49 — 👍 18 🔁 3 💬 1 📌 1"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
13.02.2025 09:37 — 👍 31 🔁 12 💬 0 📌 1رسول الله ﷺ نے فرمایا:
قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں.
مسلم (حديث 976)، ترمذی (حديث 1054) نسائی (حديث 2034)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
الطُّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ
طہارت نصف ایمان ہے.
(طہارت: پاکی، صفائی، ستھرائی، پاکیزگی. خواہ وہ ظاہری ہو یا باطنی).
مسلم 534
(مسند احمد 18476؛ دارمی 679؛ مشکوٰۃ 281)
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
No doubt a Big Show in Swabi.
08.02.2025 14:56 — 👍 21 🔁 7 💬 4 📌 0سوال ھی پیدا نہیں ھوتا۔
16.01.2025 04:35 — 👍 5 🔁 3 💬 3 📌 0ونٹیلٹر تو وڑ گیا۔
16.01.2025 06:44 — 👍 6 🔁 2 💬 1 📌 0آپکو کیسے بھول سکتے ھیں۔ آپ تو قوم کی جنگ لڑ رھے ھو۔
16.01.2025 06:47 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام آباد ہائی کورٹ
عمران خان اور بشری بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
عمران خان اور بشری بی بی نے سپیشل جج سنٹرل کے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا 14 نومبر کا فیصلہ چیلنج کیا
درخواست میں سپیشل جج سنٹرل، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،
شوکت خانم کو تمہارے ڈونیشن کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
#shaukatkhanum
🔥🔥🔥
28.12.2024 11:11 — 👍 43 🔁 15 💬 1 📌 1سر آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کی آنے والی زندگی میں آپ کو بہت سی نئی خوشیوں سے نوازے۔ آپ کے بچوں کو آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ اور انکی والدہ کی مغفرت اور آپ کی فیملی میں اتفاق و اتحاد پیدا فرماۓ
آمین❤❤🎉🎉