Kamran Ashraf's Avatar

Kamran Ashraf

@nsh120.bsky.social

3,189 Followers  |  2,928 Following  |  99 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.565

Latest posts by nsh120.bsky.social on Bluesky

Post image

‏یہ خبیث کیوں استعفیٰ دے گیا؟

28.11.2024 15:00 — 👍 17    🔁 5    💬 2    📌 0

‏آج کا سبق
جب کسی کو گرا دیا جائے تو پھر ایسی ضرب لگاو کہ وہ اٹھنے کے قابل نہ رہے
اگر آپ اسے صرف گرا کر ہی بھڑکیں لگانا شروع کر دیں گے تو اگلا ڈبل طاقت سے وار کرتا یہ قدرتی عمل ہے

28.11.2024 12:26 — 👍 9    🔁 0    💬 0    📌 0

‏جس طرح آج میڈیا پر سارا دن پی ٹی آئی کے دھرنے کے خلاف ثبوت پر مبنی پریس کانفرنسز ہوتی رہیں ۔ پولیس کے اعلٰی افسران کی طرف سے بھی اور وزراء کی طرف سے بھی ۔ یہ پی ٹی آئی کے خلاف آج رات سے کسی بڑی کاروائی کا عندیہ ہے ۔ گورنر راج یا پھر بڑا کریک ڈاؤن ۔

28.11.2024 12:18 — 👍 26    🔁 4    💬 1    📌 0

‏یوتھیو اگر لاشیں پوری نہی ہو رہی اڈیالہ میں سے ایک 804نمبر کی لے لو زیافہ ہنگامہ اور انتشار مچے گا ڈاکرز اور ویوز بھی انے واہ ملیں گے

28.11.2024 09:40 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0

‏یوتھیو اگر لاشیں پوری نہی ہو رہی اڈیالہ میں سے ایک 804نمبر کی لے لو زیافہ ہنگامہ اور انتشار مچے گا ڈاکرز اور ویوز بھی انے واہ ملیں گے

28.11.2024 09:40 — 👍 18    🔁 3    💬 0    📌 0

اہم اعلان اور خوشخبری
قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر

28.11.2024 07:08 — 👍 26    🔁 4    💬 1    📌 1

اہم اعلان اور خوشخبری
قاسم سمتھ، سلمان سمتھ، سیتاوائٹ اور ابراہیم مانیکا، موسیٰ مانیکا، مہرالنساء مانیکا خیریت سے اپنے گھروں میں محفوظ اور خوش ہیں باقی جو ہوا سب خیر

28.11.2024 07:08 — 👍 26    🔁 4    💬 1    📌 1
Post image

‏جو محرم کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی اب چرسیوں کے جھرمٹ میں پھنسی پڑی ہے
سخت پردے والی نے اب گوریاں کلائیاں بھی دکھانی شروع کر دی ہیں.... گھریلو خاتون... 😁😁
رانگ نمبر ہے

27.11.2024 23:16 — 👍 16    🔁 3    💬 2    📌 1
Post image

‏جو محرم کے بغیر عدالت نہیں جاتی تھی اب چرسیوں کے جھرمٹ میں پھنسی پڑی ہے
سخت پردے والی نے اب گوریاں کلائیاں بھی دکھانی شروع کر دی ہیں.... گھریلو خاتون... 😁😁
رانگ نمبر ہے

27.11.2024 23:16 — 👍 16    🔁 3    💬 2    📌 1

‏اور اس کے بعد انقلاب جاری رہا یا ختم ہو گیا ۔
نہیں نہیں انقلاب کدھر جاری رہا ۔
انقلاب تو وڑ گیا۔🤣😂🤓

27.11.2024 16:51 — 👍 15    🔁 3    💬 0    📌 0

‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری پنکی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
دوبارہ روشنی ہونے پر بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔

27.11.2024 10:35 — 👍 15    🔁 2    💬 1    📌 0

‏انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے
اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔
😂🤣😂

26.11.2024 22:37 — 👍 17    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

‏اس ببر شیر آئ جی کو مت بھولیں

26.11.2024 22:05 — 👍 20    🔁 1    💬 0    📌 0

‏بعض میڈیا ذرائع سے خبر پتہ چل رہی ہے کہ بشری بی بی اور گنڈاپور گرفتار نہیں ہوئے بلکہ بلیوایریا سے فرار ہوئے ہیں!

فرار ہونے سے پہلے فون پر رابطہ بھی کیا گیا کہ ہمیں یہاں سے نکالو ہمارا ورکر قابو میں نہیں ہے

غالبا وہ چائے پی رہے ہیں باقی عوام سمجھدار ہے۔

26.11.2024 19:27 — 👍 13    🔁 3    💬 1    📌 0

‏کہانی میں نیا موڑ ۔۔۔

اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے
جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے،واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں: آئی جی پنجاب

26.11.2024 17:24 — 👍 98    🔁 25    💬 3    📌 1

ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!!

26.11.2024 17:12 — 👍 39    🔁 4    💬 0    📌 1

‏ڈی چوک کے علاقے میں رینجرز اور پولیس نے انتشاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ انتشاریوں اور فسادیوں کی 100 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے اور اتنی ہی تعداد میں فسادیوں کے سر کھول دیے گئے ہیں۔ حقیقی آزادی مبارک ہو !

26.11.2024 17:04 — 👍 64    🔁 16    💬 1    📌 0

‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دھکیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے

26.11.2024 17:01 — 👍 21    🔁 6    💬 0    📌 0

‏مذاکرات پُر امن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں، پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہوتے ہیں، ان افغانیوں کے ساتھ اور ان انتہا پسندوں کے ساتھ نہیں ہونگے، محسن نقوی

26.11.2024 16:15 — 👍 19    🔁 3    💬 2    📌 0

‏ضروری اعلان۔۔۔۔۔۔📢
‼️اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند کر دی گئیں
‼️لائٹس بند کر کے اب جانگلیوں کی گاف بند کی جا رہی آپکو ابھی تھوڑی دیر میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے چیخوں کی آوازیں آنی شروع ہو جائیں گی، اعلان ختم ہوا

26.11.2024 15:58 — 👍 61    🔁 13    💬 3    📌 0

‏تحریک انصاف کے کسی مطالبے کو ناماننے یا کسی قسم کی رعائیت اور فیس سیونگ نہ دینے کا فیصلہ۔

26.11.2024 15:10 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 0

‏گھر میں جب کوئی مہمان آیا ہو اور بچے بدتمیزی کریں تو انکا علاج مہمانوں کے جانے کے بعد ہوتا ہے
پبلک سروس میسج

26.11.2024 14:59 — 👍 29    🔁 4    💬 1    📌 1

‏اسلام آباد پولیس اور رینجرز کا شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

شرپسندوں میں افغانیوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کا آغاز کیا گیا

26.11.2024 14:47 — 👍 14    🔁 2    💬 0    📌 0

‏ڈی چوک اور اطراف میں جہاں جہاں PTI لیڈران و کارکنان موجود ہیں، آج رات بڑے اور سخت کلیئرنس آپریشن کے امکانات ہیں ۔۔۔۔!!! 🚨🚨🚨

26.11.2024 13:28 — 👍 18    🔁 0    💬 3    📌 0
Post image

‏چہرے بتا رہے اب شرپسندوں کی خیر نہیں آپکو کیا لگتا ہے؟

26.11.2024 13:08 — 👍 30    🔁 8    💬 5    📌 0
Post image 26.11.2024 11:59 — 👍 12    🔁 3    💬 1    📌 0

‏اڈیالہ جیل:
عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،باہر بشری کہہ رہی میرے میاں کو رہا کرو

26.11.2024 11:27 — 👍 11    🔁 1    💬 0    📌 0

‏اگر وزیراعظم نہیں بدل سکتے تو کم از کم وزیراعظم داخلہ بدل دیں رانا ثناء اللہ سے بہتر کوئی آپشن نہیں

26.11.2024 10:22 — 👍 18    🔁 5    💬 1    📌 1
Post image

‏صنم جاوید مارچ کی قیادت کرتے ہوئے نکل پڑی
روک سکو تو روک کہ دیکھاؤ

25.11.2024 12:54 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

‏ہم تو لکھ لکھ کر تھک گئے
آپ جتنے مرضی اچھے بچے اور جمہوری بن جائیں اغلوں نے یوتھیوں کے دلوں میں آپکے لئے نفرت پیدا کردی ہے
کوئ مچھر بھی مر جائے تو اسکا الزام فوراً ریاستی اداروں پر لگا دیا جاتا
جب الزام لگنا ہی ہوتا تو ایک ہی بار گرینڈ آپریشن کر کے اس فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں

25.11.2024 13:23 — 👍 50    🔁 15    💬 4    📌 1

@nsh120 is following 19 prominent accounts