سہاگ رات دی گل آپریشن “کاکا” تک پہنچ گئی!
اینکر نے میجر گوروآریا تے جنرل بخشی دے چیتھڑے اڑا دیتے۔
@khalilgujjar072.bsky.social
Electrical Engineer DHA Lahore
سہاگ رات دی گل آپریشن “کاکا” تک پہنچ گئی!
اینکر نے میجر گوروآریا تے جنرل بخشی دے چیتھڑے اڑا دیتے۔
واقعی شاہ زیب خانزادہ دی رتی کوئی جمیا نہیں 🥰
بھارتی میڈیا پر انکے سابقہ آرمی چیف اور سابقہ ائیر چیف کہہ رہے آب پاکستان حملہ کرے گا
اب پاکستان گھس کر مارے گا تو ہم کیا کریں گے ؟جو ہمارے سر کا تاج رافیل طیارے تو پاکستان نے پہلے مار گرایا ہے
👏👏👏
مزہ نہ آئے تے نہ سہی میں کیڑا پیسے لے کہ ویڈیو لائی وا ویکھنی اے تے ویکھو نئیں ویکھنی نہ ویکھو 😜
08.05.2025 02:12 — 👍 7 🔁 2 💬 2 📌 0لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي ، وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي
02.05.2025 05:17 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
جمعہ مبارک💓
اے کائنات کے مالک، اس مبارک دن کے صدقے ہمارے پیاروں، عزیز رشتے داروں کی، اور سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں اور امیدیں پوری فرما۔*پیارے لوگو! درود پاک پڑھ لیں 🤲
*اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ💞
آمین یا رب العالمین🤲
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ____❤️
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
پاک ارمی نے دشمن کی دو چوکیاں اڑا دیں پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
27.04.2025 14:33 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0مبارک ہو بھائیو !!! ایک اور شکار کر لیا
🚨بریکنگ نیوز🚨
ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان نے پہاولپور کے قریب انڈین سخوئی طیارہ مار گرایا ۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
شاوا حافظ جی تن کے رکھو
24.04.2025 15:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ڈانسر ملک ھے کھسرا
جمی کا پین پرا لگتا ھے
ہائے او ربا مر گئے ایویں انجنئیرنگ کرلئی مولوی بن جاندے دنیا دا شعور تے اجاندا
21.03.2025 06:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🕋🕌🕋
🕋🕌🕋
20.03.2025 09:12 — 👍 12 🔁 5 💬 0 📌 0ہلاکو خان کی ماں بھی اپنے بیٹے کے لیے روتی تھی، حیدر سعید نامی فتنے کی ماں رو رہی ہے تو حیرت کیسی؟ جب وہ.....
"بــی ایـــل اے BLA" کو سپورٹ کر رہا تھا اور فوجیوں کہ کہہ رہا تھا کہ اپنے ادارے کے اندر بغاؤت کر دو تب یہی خرانٹ عورت اسکو شاباشی دیتی رہی اور خود بھی ٹیوٹر پر یہی سب کچھ کرتی رہی۔ 👇
شیطان 👿 تو قید ہے مگر عادی نفس باز نہیں آریا ‼️
رمضان المبارک میں شیطان براہ راست طاقت نہیں رکھتا، لیکن وہ انسان کے اندر موجود کمزوریوں اور خواہشات کو استعمال کرتا ہے
انسان کو اپنے نفس پر قابو پانا چاہیے اور شیطان کے بہکاوے سے بچنا چاہیے۔