پاکستان میں فیک نیوزکے خلاف کارروائی نہیں ہونی۔ کیونکہ جو اصل حکمران ہیں وہ خود فیک نیوز کے سہارے چلتے ہیں۔
پاکستان میں فیک نیوزکے خلاف کارروائی نہیں ہونی۔ کیونکہ جو اصل حکمران ہیں وہ خود فیک نیوز کے سہارے چلتے ہیں۔
پاکستان کے حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جب تک یہاں فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والو کے خلاف کاروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب کالج والے فیک ریپ واقعہ اور اب اس دھرنہ پر “گولیاں “ مارنے پر بھی اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پھر بےشک سٹاک مارکیٹ پر خوش ہوتے رہیں حاصل وصول ککھ نہیں ہونا!
خیر سے انتہائی جامع ایف آئی آر میں ”فیک نیوز“ کے علاوہ باقی سب طوطا کہانیاں موجود ہیں۔ قانون کا بول بالا ہو اور حضور کا اقبال بلند ہو ۔۔۔
28.11.2024 08:15 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0
بیرون ملک رہتے پاکستانیوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ جس ملک میں رہتے ہیں اسے اپنا سمجھتے نہیں اور جسے اپنا ملک سمجھتے ہیں وہاں یہ رہتے نہیں۔ لہٰذا نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ ادھر کے۔
Pakistani political arena is not set and is suitable for democracy and constitutionalism at all.
27.11.2024 03:47 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اگر مجھے یہ سمجھ آ جائے کہ میرے بار بار دیوار میں سر ٹکرانے سے دیوار نہیں ٹوٹے گی بلکہ ہر بار میرا سر ہی پھوٹے گا تو مجھے دیوار کے پار جانے کے لئے کوئی متبادل راستہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وہ راستہ ممکن ہے فوری سمجھ نہ آ رہا ہو، لیکن غور کرنے کی ضرورت توہے
27.11.2024 00:44 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0Once upon a time, some people considered Iftikhar Ch. likewise.
26.11.2024 11:31 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر آپکا عقیدہ، مسلک، فرقہ، نظریہ اور فلسفہ آپکو دوسروں سے
نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں آپکو عقیدت کی آڑ میں
حیوان بنایا جا رہا ہے.
خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل
میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ
شیطان کے بندے ہیں.
~باچاخان
ویسے پاکستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کسی کو نہیں لگتا کہ ایسے ملک کو اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے؟
23.11.2024 09:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اصول کی بات تب ہی اصولی ہوتی ہے جب آپ اصول کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اپنے ساتھ یا مخالف کے خلاف کھڑے ہونا اصول نہیں ہوتا۔
23.11.2024 05:54 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0جو قوم جھوٹ خریدتی ہو وہاں سچ نہیں بکا کرتا۔ وہاں جھوٹ ہی بکتا ہے۔ لہٰذا جھوٹے لوگ ہی ہیرو بھی بنتے ہیں اور مقبولیت کی بلندی کو بھی چھو لیتے ہیں۔ ایسے ہی معاشروں میں سوشل میڈیا سے ذہن سازی کچھ مشکل نہیں ہے۔
23.11.2024 05:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0جسطرح اسلام آباد کے ہر سیکٹر ہر رستے کو بند کرکے مقامی رہنے والوں کی تکالیف میں بند کرکے رکھ دیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ ان کو خطرہ کسی بیرونی دہشتگردی سے نہیں بلکہ اپنی ہی معصوم عوام سے ہے۔
23.11.2024 05:07 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بےکل ہوگیا
کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمالِ یار کا
جیسے دہشت گردوں کی کمر توڑی جاچکی ہے۔
22.11.2024 06:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اپنے بچوں کو تسلیم کرنے کے بجائے
سوال کرنا سکھائیں، نہیں تو وہ ساری
عُمر بے شک، بے شک اور زندہ باد،
مُرده باد کرتے رہینگے۔
ہمارے ہاں سٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہونا ، ایجنٹ ہونا یا دلال ہونا بھی سٹیٹس سیمبل سمجھا جاتا ہے ۔
دلچسپ بات یہ کہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ کافی عزت پاتے ہیں
جواب کی بجائے غصّہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ جواب نہیں ہے۔
19.11.2024 22:15 — 👍 18 🔁 2 💬 2 📌 0شاعری کا انتساب ایسے ہی لوگ بنتے ہیں۔ جس کی رفاقت مل جائے اس پہ شاعری کہاں ہوتی ہے؟
20.11.2024 15:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Coming soon as a mandated addition to all faculty meetings! #clowns #Trump #highered
20.11.2024 14:18 — 👍 23 🔁 5 💬 2 📌 1
ایک ڈرامہ تھا شاید "چھوٹی سی دنیا"، جہاں جانو جرمن کا ملاکھڑا ہوا تھا ...
یہ ہماری چھوٹی سی دنیا ہے ...
Am an evening walk person who walks in the morning.
20.11.2024 12:45 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔
20.11.2024 07:11 — 👍 17 🔁 1 💬 3 📌 0حالانکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا اب مردوں کو بھی دن منانے کے ضرورت پڑگئی؟
20.11.2024 10:40 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
The caged bird is now flying in the sky!
#BlueSky
I have zero tolerance for people who sit on the fence and pretend not to take sides
Your silence was picking a side, and now you have just discredited yourself for the world to see!
No one buys your shit anymore so pretend to care about human rights all you want!
آج فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے چالیس برس بیت گئے لیکن ان کا نام اور کلام اردو شاعری سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے
#DeathAnniversary
1.3K followers of a fake account of bilawal bhutto on Bluesky.
Bilawal Bhutto’s account on Bluesky is not his own account and someone else is using his ID. Please don’t follow it.
اگر ہم نے اپنی نسلوں کو مطالعہ پاکستان لازمی پڑھانے کی بجائے معاشرتی علوم اور اسلامیات کی جگہ دینیات پڑھائے ہوتے تو آج ہماری قوم کی صورتحال ہر لحاظ سے بہت بہتر ہوتی۔
19.11.2024 09:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0they’ve blocked Bluesky too. I don’t know what to say. Colonisers!
19.11.2024 06:15 — 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0