لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
@muaazasif14.bsky.social
Old Crescentarian. FCC'24. FAST-NU'28. Cricket 🇵🇰 Al-Nassr ⚽ Inquilab Zindabad!
لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف
ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂
کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀
جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏
جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣
کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے
مزاکرات حکومت سے ہی کرنے پڑیں گئے
21.11.2024 07:36 — 👍 80 🔁 24 💬 6 📌 2بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے اپیل؛
سردیوں میں انقلاب نہیں لا سکتے۔
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
Remembering Faiz Ahmed Faiz on his death anniversary.
Mazaq hi hai 😂
20.11.2024 13:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملے
اس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
بنا لیتے ہیں 😂
20.11.2024 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اس پلیٹ فارم پہ بابر اعظم کی سپورٹ اور فیض کی شاعری ہوگی بس
19.11.2024 18:35 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
گزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے
بنے گا سارا جہان مے خانہ ہر کوئی بادہ خوار ہوگا
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
Public service message
19.11.2024 17:10 — 👍 342 🔁 127 💬 25 📌 2Bus ab yahi karen ge 😂.
Or kuch to hai nai
Its actually better than twitter. Lekin 2,4 din baad kisi ko yaad bhi nai rehna ke ye bhi koi platform tha just like threads .
19.11.2024 18:00 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0آ جا ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آ جا کہ ابھی برف پہاڑوں پر جمی ہے
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
18.11.2024 08:49 — 👍 339 🔁 91 💬 24 📌 4Kabhi to yaad karo ge tum
~Shafqat Mehmood
حکومت کا فائنل فیصلہ
19.11.2024 12:03 — 👍 143 🔁 46 💬 12 📌 1Yaad hai kuch? 🤫
19.11.2024 06:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0آخے 24 نومبر کو ہماری فائنل کال ہے۔ 🤣
ایک طرف بڑھکیں اور دوسری طرف منت ترلہ۔ 🤣🤣🤣
اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُ
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد
🙋🏻♂️
18.11.2024 18:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0سوال یہ ہے کیا بشری بی بی کے اپنے بیٹے 24 نومبر کو احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں یا غریب کے بچوں کو ہی مروانا ہے ؟
18.11.2024 18:19 — 👍 233 🔁 84 💬 16 📌 5آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے
جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے
دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر
اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کے
جس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
PTI's November 24 protest is being given undue importance. In fact, it has already flopped. The PTI worker is disappointed. No organization is active in Punjab. Anarchy can be successful by bringing people from KP but not protest.
18.11.2024 18:07 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0تاریخی الفاظ
18.11.2024 16:46 — 👍 269 🔁 80 💬 14 📌 3یوتھیو اب کیا ہو گا ؟؟؟؟
18.11.2024 13:57 — 👍 273 🔁 77 💬 21 📌 3Koyi he ju is tasveer ko retweet na kare two lions ❤️
18.11.2024 11:38 — 👍 25 🔁 8 💬 1 📌 2گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے