AMAN BHAI's Avatar

AMAN BHAI

@20310.bsky.social

‏💚إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ❤️ ‏⁧ ‏⁦‪

181 Followers  |  143 Following  |  7 Posts  |  Joined: 02.12.2024  |  1.4414

Latest posts by 20310.bsky.social on Bluesky

‏پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔

09.12.2024 17:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

حماص کے آزادی تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک ہو اور کر حماص کے مجاہدوں کو جنہونے ایک طویل جدوجہد کے اور یہ کامیابی حاصل کی ہے،

09.12.2024 09:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سننے میں ارھا ھے کہ بشارت الاسد کو پکڑ کے مار دیا گیا ھے۔
کافروں کے ساتھ دوستی اور ان پے اعتبار کرنا مسلمان لیڈروں کو ھمیشہ مہنگا پڑا ھے۔

08.12.2024 13:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 05.12.2024 02:44 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

اسلامی جمہوریہ پاکستان

صحافی کا قلم برائے فروخت
قاضی کا عدل برائے فروخت
مولانا کا فتویٰ برائے فروخت

03.12.2024 02:53 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏حوصلہ رکھو جناب سب سے طاقتور صرف ہمارا رب ہے۔

03.12.2024 02:51 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی کی بزدل قیادت کو ڈی چوک پر ہونے والے ظلم کے خلاف ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرنی چاہیے جس میں عالمی میڈیا بھی موجود ہو

02.12.2024 07:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@20310 is following 17 prominent accounts