Tonight’s dumb napkin cartoon…
12.08.2025 01:28 — 👍 32630 🔁 6907 💬 406 📌 241An aerial view of a flooded, muddy river strewn with fallen and battered trees. A bulldozer is seen on a road above the river. Photo by Carter Johnston for The New York Times.
The death toll in Central Texas climbed to at least 70 as of midday Sunday, as rescuers searched for people swept away by devastating floods and forecasters warned that downpours would continue in already hard-hit areas. Follow live updates. www.nytimes.com/live/2025/07...
06.07.2025 17:53 — 👍 1846 🔁 519 💬 205 📌 75
آذربائیجان کے پولیس آفیسرکیطرف سے پاکستان کی جیت پر خوشی کا پیغام۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇿🇦🇿🇦🇿
شاہد خاقان عباسی نے حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد کے بعد اگر وزیراعظم شہباز شریف حکومت نہ سنبھالتے تو پاکستان تین ہفتوں میں ڈیفالٹ کر جاتا۔
21.04.2025 06:13 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0اگر دنیا میں جھوٹ نہ ہوتا تو تحریک انصاف کا بھی وجود نہ ہوتا
04.02.2025 16:20 — 👍 19 🔁 1 💬 3 📌 0
حکومت پنجاب نے جو تجاوازات مسمار کرنے کی بہترین مہم شروع کی ہوئی ہے
جس میں زمینی حد سے بڑھی ہوئی مساجد بھی آئی ہیں
ایک بورڈ کو لیکر
تحریک لبیک والے بلخصوص
اور بھی بہت سے دوسرے شروع ہیں
یوتھیے بھی ہیں
جنکا دین سے نہ لینا نہ دینا
مگر کیونکہ PMLN کی حکومت یہ کام کر رہی ہے+
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
خوارج پہلی مرتبہ بلوچستان میں پہنچے ہیں ،بلوچ عسکریت پسندوں اور خوارج ایک ہی کمانڈ کے تحت ہیں بظاہر انکا اتحاد نہیں لیکن ہدف دونوں کا فوج ہے ۔فوج کو ہدف بنانے والا سوشل میڈیا بھی اسی کمانڈ کے تحت ہے ۔
02.02.2025 08:42 — 👍 11 🔁 4 💬 0 📌 0عمران ریاض کو بھگوڑا ہونے کے طعنے تو سب دے رہے مگر یہ سوال کوئی نہیں کررہا کہ وہ ملک سے باہر گیا کیسے؟؟؟ جبکہ اس کا نامECL میں تھا اور پاسپورٹ حکومت کی تحویل میں
30.01.2025 10:44 — 👍 16 🔁 3 💬 2 📌 0
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Bluesky just hit a major milestone:
30,000,000 users!
Keep it going and keep it growing!
Not bad, Bluesky, not bad at all! 🙌🏻
29.01.2025 06:01 — 👍 77 🔁 3 💬 2 📌 2
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
شاہد خان عباسی صاحب اوووو اوووو کر کے سواریاں اکھٹی کر رہا ہے۔😜😜
27.01.2025 06:17 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
مری کی عوام نے جب شاہد خاقان عباسی کو چھتر مار کر نکالا تو نواز شریف نے لاہور میں اسے الیکشن لڑوا کر جتوایا پھر وزیراعظم بنایا
مگر آج وہ دشمنوں کی صف میں کھڑا ہوکر اووووو اوووو کرتا ھے اگر چوہدری نثار
لعنت ہے ان پر
27.01.2025 15:03 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
27.01.2025 08:35 — 👍 14 🔁 4 💬 2 📌 0
شبِ معراج آپﷺ کے سامنے بیت المقدس میں شراب اور دودھ کے دو پیالے پیش کیے گئے، آپ ؐنے دونوں کو دیکھا پھر دودھ کا پیالہ اٹھا لیا۔اس پر جبرائیل ؑنے کہا کہ تمام حمد اس اللہ کے لیے ہے جس نے آپ ؐ کو فطرت (اسلام) کی ہدایت کی۔اگر آپ ؐ شراب کاپیالہ اٹھا لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔ ♥️
(بخاری،۴۷۰۹)
اے چاند سنا ہم کو بھی اس حُسن کے قصے
جس حُسن کے ہاتھوں سے تو ٹکڑوں میں بٹا تھا
مُحَمَّد ﷺ🌹♥️🌹