اور پچھلے تین دن میں صرف بشریٰ بی بی کے خلاف ہی پریس کانفرنسز ہوئیں
بشریٰ بی بی گیم چینجر ثابت ہوئیں،
وہ نہ ہوتیں تو شاید قافلہ ڈی چوک نہ پہنچتا
اور پچھلے تین دن میں صرف بشریٰ بی بی کے خلاف ہی پریس کانفرنسز ہوئیں
بشریٰ بی بی گیم چینجر ثابت ہوئیں،
وہ نہ ہوتیں تو شاید قافلہ ڈی چوک نہ پہنچتا
چھ مہینے سے بیانیہ بنا رہے تھے کہ بشریٰ بی بی کمپرومائزڈ ہے،خان کو دھوکہ دے گی ،چھوڑ جائے گی ،
اب کل سے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی ہی اصل فساد کی جڑ ہے،
خواجہ آصف نے تو یہاں تک کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ اہم عہدیدار بہت اچھی سوچ رکھتے ہیں لیکن بشریٰ بی بی پیچھے نہیں ہٹ رہیں
😂😂
26.11.2024 10:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان
26.11.2024 09:04 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0ڈی چوک مطلب ڈی چوک، جب تک عمران خان کا حکم نہیں ہو گا، واپس نہیں جائیں گے، ہمیں اپنا دھرنا دینے دو، یہ ہمارا مُلک ہے، اِس مُلک کو آزاد کرانے کےلئے ہمارے آبائو اجداد نے قربانیاں دی ہیں، کسی کا باپ بھی ہمارے اوپر غلط نظام مسلط نہیں کر سکتا، علی امین گنڈا پور کا کارکنوں سے خطاب۔۔!!
26.11.2024 09:02 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
26.11.2024 08:55 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0 فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے
26.11.2024 08:49 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0ریڈزون کے تمام سرکاری دفاتر کو خالی کروالیا گیا ، اسپیکر پر مظاہرین کو پُرامن رہنے کے اعلانات ، فوج کے دستے موجود ، پبلک ڈی چوک پہنچ گئی
26.11.2024 08:47 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج اس وقت عالمی میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔
26.11.2024 08:45 — 👍 42 🔁 29 💬 0 📌 0ڈی چوک خالی پولیس رینجرز فوج پیچھےںہٹ گئی
26.11.2024 08:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد کے شہریوں نے انسانیت کی مثال قائم کر دی، اپنے گھروں سے قافلے میں شامل کارکنوں کو پانی کی بوتلیں پکڑاتے رہے، خواتین اور چھوٹے بچے بھی پیش پیش۔۔!!
26.11.2024 08:43 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0🚨احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں، لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں، مسجد سے اعلانات۔
26.11.2024 08:42 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0تحریک انصاف کے قافلے میں نہتے لوگ شامل ہیں جو کہ پرامن رہ کر اپنا حق مانگ رہے لیکن میڈیا پر مسلسل انکے لئے شرپسند لفظ کا استعمال کیا جا رہا یے. اس سے میڈیا کے کمپرومائز ہونے کا اندازہ لگایا جا سکتا یے. یہی وجہ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اپنی وقعت کھو چکا ہے.
26.11.2024 08:38 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0بریکنگ۔۔!! کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری
26.11.2024 08:31 — 👍 1 🔁 2 💬 0 📌 0اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہوا محسن نقوی زمہدار ہوگا-
26.11.2024 08:30 — 👍 3 🔁 3 💬 0 📌 0چائنہ چوک پر اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے
26.11.2024 08:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب تک میں یہاں ہوں، آپ بھی یہیں رہیں گے، بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے حلف۔۔!!
26.11.2024 08:20 — 👍 2 🔁 3 💬 0 📌 0بریکنگ ،، پی ٹی آئی کارکنان ڈی چوک سے 500 میٹر دور،، پی ٹی آئی کارکن چائنہ چوک پہنچ گئے،، چائنہ چوک پر پولیس کی جانب سے شیلنگ شروع۔۔۔!!!
26.11.2024 07:51 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کارکنان پر بھاری شیلنگ کرنے والے پولیس اہلکار اچانک بھاگ نکلے کیونکہ اسلام آباد پولیس کا کوئی افسر بھی آگے آنے کے لیے تیار نہیں تھا جس پر اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی
26.11.2024 07:14 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے
عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
عوام پر الزام لگایا جا سکتا ہے۔ بعد میں بیوہ کی ایکٹنگ کرنے سے بہتر ہے کہ بلاول ابھی سندھ پولیس کے لیے آواز اٹھائے۔
صحافی عمران ریاض خان
اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے
26.11.2024 07:10 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان
26.11.2024 06:28 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
کپتان نے کہا تھا کہ ”میرے پاکستانیو! چاہے گاڑی، بس، موٹرسائیکل، سائیکل یا پیدل آؤ، لیکن اسلام آباد پہنچو۔“
تو بھلا کیسے ہوسکتا کہ کپتان بُلائے اور قوم نہ آئے۔۔؟
#HistoryInTheMaking
تاریخ کا بڑا قافلہ ڈی چوک کے قریب پہنچ گیا،،،صرف 4 کلومیٹر کی دوری ہے-
26.11.2024 06:20 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0یہ اچانک سے رینجر اور پولیس غائب ہوگئی،،،کوئی تو گڑ بڑ ہے🧐
26.11.2024 06:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زیرو پوائنٹ انٹرچینج کی صورتحال، جب یہاں کارکن پہنچے تو پولیس آگے آگے دوڑ پڑی اور کارکن پیچھے پیچھے بھاگے، شیلنگ بھی کارکنوں کو نہ روک سکی۔۔!!
26.11.2024 06:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0رات بھر سے بدترین شیلنگ ربڑ بلٹس کا سامنا کرنے کے باوجود عوام کے حوصلے اس وقت بھی بلند ہے منزل مقصود کی جانب رواں دواں
26.11.2024 06:16 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0باقی خان نے کہہ دیا ہے کہ جو یدی دا احتجاج میں شامل نہ ہوا وہ پارٹی سے فارغ تو فارغ لہذا ہمیں فوکس سارا #احتجاج_سے_انقلاب_تک مارچ پر رکھنا ہے
26.11.2024 06:12 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0جھوٹی خبریں چلا کر پی ٹی آئی والوں کو ڈرا رہے،،،جبکہ پی ٹی آئی والوں کا فوکس صرف ڈی چوک ہے-
26.11.2024 06:01 — 👍 0 🔁 1 💬 0 📌 0