@zahid80.bsky.social
♥️ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ♥️
سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: #اسلام_آباد_قتل_عام !
🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:
ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
20.11.2024 02:49 — 👍 387 🔁 122 💬 17 📌 1اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
♥️ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ♥️
20.11.2024 13:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0