ہستی سے لڑ کر
ملی ہے جو جیت
تیرے نام ہے
بھادوں کے موسم میں
برسنے کی رِیت
تیرے نام ہے
اس بیابانِ جہاں میں
ہے اک خواب میرا مِیت
تیرے نام ہے
مرا ہر مصرعہ، ہر شعر
ہر نغمہ، ہر گیت
تیرے نام ہے
تیرے نام ہے
~ع
@ideas2025.bsky.social
مر گیا لکھتے لکھتے۔۔
ہستی سے لڑ کر
ملی ہے جو جیت
تیرے نام ہے
بھادوں کے موسم میں
برسنے کی رِیت
تیرے نام ہے
اس بیابانِ جہاں میں
ہے اک خواب میرا مِیت
تیرے نام ہے
مرا ہر مصرعہ، ہر شعر
ہر نغمہ، ہر گیت
تیرے نام ہے
تیرے نام ہے
~ع
مضطرب ہیں واعظ و ناصح عمرِصالح گزار کے
اک ہم ہی رِند ہیں جو ہر خطا کا لطف لیتے ہیں
~ع
Let me describe that like an art collector, a depiction of last ray of hope in a post apocalyptic doomy and gloomy world.
07.12.2024 16:48 — 👍 0 🔁 1 💬 1 📌 0
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا.
آئی جی اسلام آباد
پرانی ویڈیو ہے، یہ نو مئی میں پکڑے گئے تھے
27.11.2024 17:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0بات یہ ہے کہ
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی
مشکل۔۔
You are welcome
23.11.2024 03:44 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اختصار کی ضمانت نہیں، بات جب چل نکلے تو پھر دور تک جاتی ہے۔
21.11.2024 18:57 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وی لاگ
یا
سٹوری
؟
Its not just boomers, If one listen to a couple of millennials or Z'ers conversing, one can easily find the generation gap.
Its time for the us the X'ers we realized this difference to catch up with them. The sooner the better.
اور اب پینتالیس سال ٹکے کو جگتیں مارنے کے بعد معاشیات کے پاکستانی طلبہ و طالبات ٹکے کی گروتھ سٹریٹجی اور حقیقی قدر و قیمت جان سکیں گے۔
20.11.2024 15:55 — 👍 33 🔁 13 💬 1 📌 0ڈھاکہ یونیورسٹی نے 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کے بعد بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے ساتھ تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کے طلباء کے لئے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔
20.11.2024 14:46 — 👍 21 🔁 12 💬 0 📌 2سوشل میڈیا کی حقیقت بارے نسلِ ایکس اور نسلِ وائی کے درمیان فرق موجود ہے، انکے لئیے یہ محض ایک شغل ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
یہی فرق آگے چل کر نسلِ زیڈ اور نسلِ الفا کیلئیے بتدریج بدل کر سوشل میڈیا ایک حقیقت بنتی جائے گی۔
ثبات فقط تغیر کو ہے، گھڑی کی ٹک ٹک کے ساتھ ہر لحظہ بدلاؤ کا ظہور ہے، بشری محسوسات محدود ہو سکتی ہیں لیکن بدلاؤ کو ٹھہراؤ نہیں۔
20.11.2024 00:41 — 👍 14 🔁 3 💬 1 📌 0زاہدوں سے تو فقط پند و نصائح ہی ملتے ہیں۔
مے خانے کا ایڈریس تو رِندوں سے ہی معلوم پڑے گا۔ ۔
زندگی مشاہدے کا مزا لیتے ہوئے گزار دینی چاہئیے۔ توفیق اور صلاحیت ہو تو اس کو بیان کر دیا جائے۔
کسی کو بدلنا نیکسٹ ٹو امپاسیبل ہے۔ اس طرف تو دیکھنا بھی ممنوع ہو۔
عوام کو سب پتہ ہے، ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔ میڈیا میرے موبائل سے مینیج ہوتا ہے۔ مریم بی بی کتنی حسین لگ رہی ہیں۔ السلام و علیکم
19.11.2024 18:31 — 👍 5 🔁 0 💬 3 📌 0عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔
19.11.2024 18:25 — 👍 16 🔁 8 💬 5 📌 1یہ ازل کے بھیدوں کا بھیدی
یہ ابد کی راہ پہ ساتھ چلے
~ع
جب دل کی اجڑی بستی میں
کسی کے نام کی خاک اڑے
جب وصل کے لمحے ہستی میں
سلگے دہکے انگار بنیں
جب یاد کی ندیا میں بھٹکی
نہ آس کی نئیا پار لگے
جب نینوں کے ساون بھادوں میں
نہ آس کا کوئی دیپ جلے
سورج بھی تھک کے سو جائے
پنچھی نہ آئیں شام ڈھلے
تم من کی کہی سن لینا
جو جیسی تیسی بات کہے
+
نہایت عمدہ۔۔
19.11.2024 17:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0لفظ
اک سہ حرفی کائنات
جس کے آسمان پر
سوچ کے ستارے
گردش میں رہتے ہیں—
جب کبھی کوئی ستارا
ٹوٹتا ہے
تو اک خیال
بجلی کی مانند
کوندتا ہے—
یہ ٹوٹا ہوا ستارا
ذات کے بادل سے
گزر کر
احساس کے سمندر میں
شعور کی ناؤ پر سفر کرتا
جذبات کی لہروں کے ساتھ
عقل کے ساحل پر
پہنچتا ہے—
اے کم ایڈا سوکھا نئیں
عشق دی راہے توکھا نئیں
تتی وا جرنی پیندی
کھری گل کرنی پیندی
جتی بازی ہرنی پیندی
اپنی کیتی بھرنی پیندی
بیتی بُھلنی پیندی کل دی
تد جا کے رات ہنیری ٹل دی
اے کم ایڈا سوکھا نئیں
عشق دی راہے توکھا نئیں
~ع
رنگبازی
19.11.2024 16:52 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0#FollowSuggestion
@mohsinhijazee.bsky.social
ٹویٹر پر اولین اردو لکھنے والوں میں سے ہیں۔
حالات حاضرہ و عمرانیات پر ایک کریٹکل نگاہ رکھتے ہیں۔
ان کی آراء پڑھنا آپکے لئے سود مند ہو گا۔
خیال ایک تغیر پذیر اکائی ہے، یعنی ہمیشہ بہتر سے بہتر اور بد تر سے بد تر ہونے کی گنجائش موجود ۔ ۔
ایک متغیر کے لییے ربط کی حرمت برباد کر لینا کیسے دانشمندی ہو سکتی ہے؟
Mainly, supression of critical thinking that starts at home in first place, then Masjid, School, Workplace and then society at large.
19.11.2024 16:04 — 👍 3 🔁 1 💬 2 📌 0And now shaterring believes entails uncalled for violence and direct threat. At least we made progress somewhere.
19.11.2024 15:56 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0بھلے شاہ کہہ گیا ۔۔
جھوٹھ آکھاں تے کجھ بچدا اے، سچ آکھیاں بھامبڑ مچدا اے،
جی دوہاں گلاں توں جچدا اے،
جچ جچ کے جہوا کہندی اے
منہ آئی بات نہ رہندی اے
جدوں گونگلوؤاں دے کھیت تے چالیس سال انڈسٹریل لیول دی جراثیم کش سپرے تے مخصوص فرٹیلائزرز نال آبیاری ہوئی ہووے، اوتھے سوچ، سوال، فکر یا تنقید دا جرثومہ کتھے زندہ رہ سکدا؟
اوتھے فیر گونگلو 'تن سے جدا' دا نعرہ لا کے اپنی اپنی deity دی پوجا پاٹ وچ
مصروف رہندے