's Avatar

@shakir2308.bsky.social

1,050 Followers  |  1,401 Following  |  12 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.4473

Latest posts by shakir2308.bsky.social on Bluesky

shakir2308@gmail.com

13.01.2025 03:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

bsky.app/profile/king...

22.12.2024 03:49 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


عمران خان لیڈر ہی نہیں بلکہ وہ رومانوی اور سحر انگیز کردار بن چکا ہے جو ہماری موت کے بعد بھی صدیوں تک پڑھایا اور سنایا جائے گا۔

30.11.2024 11:40 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان اب ایک فرد نہيں ہے
قوم کا دھڑکتا ہوا دل ہے۔یہ دل کو ختم کرکے پوری قوم کو مارنا چاہتے ہیں
اور لاشوں پر حکمرانی کرنا چاہتے ہیں۔میں نے خدا کے نام پر رسول کے نام پر مذہب کے نام پر اور وطن کے نام پر جاں دیتے ہوئے لوگوں کا سنا لیکن ایک شخص کے نام پر جاں دیتے ہوئے لوگوں کو پہلی بار دیکھا۔

30.11.2024 11:35 — 👍 1    🔁 0    💬 3    📌 0

سانپ ایک موزی جانور ہے وہ بھی انسان پر اس وقت تک حملہ نہیں کرتا جب تک ا سے انسان سے اپنی جان کے لیے خطرہ نہ ہو یہ لوگ جنہوں نے نہتے لوگوں پر گولیاں برسائیں ان کو زخمی کیا ان کو شہید کیا یہ اس سانپ سے بھی بدتر ہیں ان کو انسان کہنا انسانیت کی توہین ۔

27.11.2024 12:10 — 👍 5    🔁 0    💬 0    📌 0

x.com/ImranRiazKha...

27.11.2024 07:40 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏بدترین شیلنگ میں عوامی قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں!
‎#HistoryInTheMaking

24.11.2024 23:04 — 👍 31    🔁 9    💬 2    📌 1
Post image 24.11.2024 13:42 — 👍 26    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 22:45 — 👍 187    🔁 82    💬 3    📌 3

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اب وقت اگیا ہے صرف ظلم ہی نہیں مٹے گا بلکہ ظالم بھی مٹ جائیں گے۔

21.11.2024 12:02 — 👍 6    🔁 1    💬 0    📌 0

تمام پی ٹی آئی ٹائیگرز کو بہت بہت مبارک ہو عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

20.11.2024 13:41 — 👍 7    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image 20.11.2024 01:44 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

x.com/Arman_khanxI...

19.11.2024 23:12 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 19.11.2024 15:18 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان

19.11.2024 12:17 — 👍 479    🔁 104    💬 12    📌 4
Video thumbnail
19.11.2024 12:18 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@shakir2308 is following 7 prominent accounts